کراچی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے دھماکا خیز مواد اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے کے کیسز میں عزیر بلوچ کے بھائی ملزم زبیر بلوچ کی ضمانت منظور کر لی۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت میں دھماکا خیز مواد مزید پڑھیں
علی امین گنڈاپور سے صدر پی ٹی آئی خیبر پختون خوا کا عہدہ واپس لے لیا گیا۔ بانی پی ٹی آئی نے جنید اکبر کو پی ٹی آئی خیبر پختون خوا کا صدر مقرر کر دیا۔ پارٹی کے سیکرٹری جنرل مزید پڑھیں
فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے مزید 4 اسرائیلی یرغمالی خواتین کو رہا کر دیا۔ حماس نے غزہ جنگ بندی پر عملدرآمد کرتے ہوئے مزید 4 یرغمالی خواتین کو ہلال احمر کے حوالے کیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مزید پڑھیں
عالمی شہرت یافتہ فنکار معین اختر کی زندگی پر مبنی کتاب آئندہ ماہ فروری 2025ء میں شائع ہو گی۔ باصلاحیت فنکار کی زندگی پر مبنی یہ کتاب آکسفورڈ یونیورسٹی پریس کے تحت شائع ہو گی، جسے دنیا بھر میں ریلیز مزید پڑھیں
بالی ووڈ کی معروف سابقہ اداکارہ ممتا کلکرنی نے شوبز کے بعد دنیاوی زندگی کو بھی چھوڑ نے کا اعلان کر دیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 25 برس تک ممتا کلکرنی کے نام سے بالی ووڈ میں کام کرنے مزید پڑھیں
کراچی میں رواں سال ڈکیتی مزاحمت پر جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 5 ہو گئی۔ پولیس کے مطابق آج دستگیر میں اسٹریٹ کرائم کے دوران مزاحمت پر عبدالمعیز نامی شہری جاں بحق ہوا۔ 3 جنوری کو کورنگی میں مزید پڑھیں
پیکا بل 2025ء کی قومی اسمبلی سے منظوری پر انسانی حقوق کمیشن پاکستان (ایچ آر سی پی) نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ایچ آرسی پی نے حکومت سے پیکا بل کو سینیٹ میں کُھل کر زیرِ بحث لانے کا مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا۔ سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی نے درخواست وکیل سمیر کھوسہ کے ذریعے دائر کی۔ تحریک انصاف نے 26 ویں آئینی مزید پڑھیں
صوفی گائیکی کی ملکہ عابدہ پروین کی طبعیت سے متعلق ان کی ٹیم کا بیان سامنے آ گیا. پاکستانی معروف اداکارہ مایا علی نے قطر سے لیجنڈری گلوکارہ عابدہ پروین کے ساتھ یاد گار تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی مزید پڑھیں
سندھ کے سینئر وزیر اور پیپلز پارٹی کے رہنما شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو واضح کرچکے پاکستان پیپلز پارٹی آئین کا تحفظ کرے گی۔ اپنے ایک بیان میں شرجیل انعام میمن نے کہا کہ آئین بنانا مزید پڑھیں
تحریک انصاف کی پیپلز پارٹی کے ساتھ رابطوں کی خبروں کی تردید
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
تحریک انصاف نے پیپلز پارٹی کے ساتھ رابطوں کی خبروں کی تردید کردی۔
تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ ملاقات میں بانی پی ٹی آئی نے سختی سے منع کیا ہے کہ پیپلز پارٹی اور ن لیگ کے ساتھ حکومت نہیں بنانی۔
بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کے ساتھ حکومت بنانے کی خبریں من گھڑت ہیں، بانی پی ٹی آئی نے کہا کہ اپوزیشن میں بیٹھ جائیں لیکن ن لیگ اور پیپلز پارٹی سے اتحاد نہیں کرنا۔
واضح رہے کہ اس سے قبل اطلاعات سامنے آئی تھیں کہ بانی پی ٹی آئی پیپلز پارٹی کے ساتھ بات چیت کے لیے تیار ہوگئے ہیں۔
ذرائع کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی کے درمیان حکومت کی تشکیل کے لیے کمیٹی بنائی جائے گی۔
عمر ایوب وزارتِ عظمیٰ کیلئے نامزد
دوسری جانب تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ وزارتِ عظمیٰ کے لیے عمر ایوب ہمارے امیدوار ہوں گے۔
اسد قیصر اسلام آباد ہائی کورٹ کے احکامات پر آج بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے لیے آدیالہ جیل پہنچے تھے۔
اسد قیصر نے بانی پی ٹی آئی سے موجودہ سیاسی صورتحال اور اتحادیوں سےمتعلق بات کی۔
اسد قیصر نے کہا ہے کہ تمام سیاسی جماعتوں کے ساتھ بات کرنے کا ٹاسک دیا گیا ہے، الیکشن میں دھاندلی کے خلاف احتجاج کرنے والی جماعتوں سے رابطہ کریں گے۔
مزید پڑھیں
Recent Posts
- دھماکا خیز مواد اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے کےکیسز،عزیر بلوچ کے بھائی کی ضمانت منظورکراچی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے دھماکا خیز مواد اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے کے کیسز میں عزیر بلوچ کے بھائی ملزم زبیر بلوچ کی ضمانت منظور کر لی۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت میں دھماکا خیز مواد مزید پڑھیں
- علی امین گنڈاپور سے صدر پی ٹی آئی خیبر پختون خوا کا عہدہ واپس لے لیا گیاعلی امین گنڈاپور سے صدر پی ٹی آئی خیبر پختون خوا کا عہدہ واپس لے لیا گیا۔ بانی پی ٹی آئی نے جنید اکبر کو پی ٹی آئی خیبر پختون خوا کا صدر مقرر کر دیا۔ پارٹی کے سیکرٹری جنرل مزید پڑھیں
- حماس نے مزید 4 اسرائیلی یرغمالی خواتین کو رہا کر دیافلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے مزید 4 اسرائیلی یرغمالی خواتین کو رہا کر دیا۔ حماس نے غزہ جنگ بندی پر عملدرآمد کرتے ہوئے مزید 4 یرغمالی خواتین کو ہلال احمر کے حوالے کیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مزید پڑھیں
- معین اختر کی زندگی پر مبنی کتاب آئندہ ماہ فروری 2025ء میں شائع ہو گیعالمی شہرت یافتہ فنکار معین اختر کی زندگی پر مبنی کتاب آئندہ ماہ فروری 2025ء میں شائع ہو گی۔ باصلاحیت فنکار کی زندگی پر مبنی یہ کتاب آکسفورڈ یونیورسٹی پریس کے تحت شائع ہو گی، جسے دنیا بھر میں ریلیز مزید پڑھیں
- ممتا کلکرنی کا شوبز کے بعد دنیاوی زندگی کو بھی چھوڑ نے کا اعلانبالی ووڈ کی معروف سابقہ اداکارہ ممتا کلکرنی نے شوبز کے بعد دنیاوی زندگی کو بھی چھوڑ نے کا اعلان کر دیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 25 برس تک ممتا کلکرنی کے نام سے بالی ووڈ میں کام کرنے مزید پڑھیں
- رواں سال ڈکیتی مزاحمت پر جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 5 ہو گئیکراچی میں رواں سال ڈکیتی مزاحمت پر جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 5 ہو گئی۔ پولیس کے مطابق آج دستگیر میں اسٹریٹ کرائم کے دوران مزاحمت پر عبدالمعیز نامی شہری جاں بحق ہوا۔ 3 جنوری کو کورنگی میں مزید پڑھیں
- پیکا بل 2025ء کی قومی اسمبلی سے منظوری،ایچ آر سی پی کا تشویش کا اظہارپیکا بل 2025ء کی قومی اسمبلی سے منظوری پر انسانی حقوق کمیشن پاکستان (ایچ آر سی پی) نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔ ایچ آرسی پی نے حکومت سے پیکا بل کو سینیٹ میں کُھل کر زیرِ بحث لانے کا مزید پڑھیں
- تحریک انصاف نے 26 ویں آئینی ترمیم سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا۔ سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی نے درخواست وکیل سمیر کھوسہ کے ذریعے دائر کی۔ تحریک انصاف نے 26 ویں آئینی مزید پڑھیں
- عابدہ پروین کی طبعیت سے متعلق ان کی ٹیم کا بیان سامنے آ گیاصوفی گائیکی کی ملکہ عابدہ پروین کی طبعیت سے متعلق ان کی ٹیم کا بیان سامنے آ گیا. پاکستانی معروف اداکارہ مایا علی نے قطر سے لیجنڈری گلوکارہ عابدہ پروین کے ساتھ یاد گار تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی مزید پڑھیں
- بلاول بھٹو واضح کرچکے پاکستان پیپلز پارٹی آئین کا تحفظ کرے گی:شرجیل انعام میمنسندھ کے سینئر وزیر اور پیپلز پارٹی کے رہنما شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو واضح کرچکے پاکستان پیپلز پارٹی آئین کا تحفظ کرے گی۔ اپنے ایک بیان میں شرجیل انعام میمن نے کہا کہ آئین بنانا مزید پڑھیں
- ایڈیشنل رجسڑار کے خلاف توہین عدالت کیس،جسٹس منصور علی شاہ کا انٹرا کورٹ اپیل کے بینچ پر اعتراضایڈیشنل رجسڑار کے خلاف توہین عدالت کیس کے معاملے پر جسٹس منصور علی شاہ نے انٹرا کورٹ اپیل کے بینچ پر اعتراض کر دیا۔ جسٹس منصور علی شاہ نے ججز کمیٹی کو خط لکھ دیا ہے۔ جسٹس منصور علی شاہ مزید پڑھیں
- مسجد الحرام میں بجلی کا متبادل نظام گزشتہ 4 دہائیوں سے استعمال کرنے کی ضرورت ہی نہیں پڑیمسجد الحرام میں بجلی کا متبادل بیرونی نظام گزشتہ 4 دہائیوں سے استعمال کرنے کی ضرورت ہی نہیں پڑی۔ عرب میڈیا کے مطابق مسجد الحرام اور مسجد نبوی ﷺ کے امور کی جنرل پریزیڈنسی کے سی ای او غازی الشھرانی مزید پڑھیں
- خوبصورت ہونا انہیں بہت مہنگا پڑا ہے، احمد شہزاد کا دعویٰقومی کرکٹر احمد شہزاد نے دعویٰ کیا ہے کہ خوبصورت ہونا انہیں بہت مہنگا پڑا ہے، سابق اور سینئر کھلاڑی ان کی اچھی شکل و صورت کے سبب ان سے جلتے تھے۔ 2019ء سے قومی ٹیم سے باہر پاکستان کے مزید پڑھیں
- برطانیہ۔8:خالد ارشاد صوفیخالد ارشاد صوفی لیڈز میں مصروفیات کے بعد نیو کاسل(Newcastle) سے عدیل احسان کا بلاوہ تھا وہ اپنے شہر کے کمیونٹی ہال میں پاکستانیوں کے ساتھ تقریب ملاقات کا اہتمام کرنا چاہتے تھے جبکہ02نومبر2024ء کو برادرم شیراز علی اور پاکستان مزید پڑھیں
- برطانیہ.7:خالد ارشاد صوفیخالد ارشاد صوفی لندن مصروفیات کے بعد میرا اگلا پڑاؤ برطانیہ کے شمال میں لیڈز(Leeds) تھا۔ اس شہر میں میرے میزبان ہم دَم درینہ آصف علی رامے تھے۔ آصف سے ان دنوں کی دوستی ہے جب وہ لاہور کے ایک مزید پڑھیں
Categories
- تازہ ترین
- خالد ارشاد صوفی کالمز
- قاسم علی شاہ کالمز
- اسلام
- کھانا خزانہ
- تعلیم
- خواتین
- بچوں کی دنیا
- نوکریاں
- پاکستان
- سہیل وڑائچ کالمز
- انٹر نیشنل
- ارشاد بھٹی کالمز
- کھیل
- عطا ء الحق قاسمی کالمز
- شوبز
- گل نوخیز اختر کالمز
- سلیم صافی کالمز
- دلچسپ و عجیب
- جاوید چودھری کالمز
- صحت
- حسن نثار کالمز
- سائنس و ٹیکنالوجی
- ہارون رشید کالمز
- بزنس
- عامر ہاشم خاکوانی کالمز
- جرائم
- رؤف کلاسرا کالمز
- کالمز
- خالد مسعود خان کالمز
- ای پیپرز
- مجیب الرحمٰن شامی کالمز
- توفیق بٹ کالمز