عدالت نے گرفتار شاعر احمد فرہاد کی درخواستِ ضمانت مسترد کر دی

مظفر آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے گرفتار شاعر احمد فرہاد کی درخواستِ ضمانت مسترد کر دی۔

انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے شاعر احمد فرہاد کی درخواستِ ضمانت پر محفوظ کیا گیا فیصلہ سنا دیا۔

عدالت نے احمد فرہاد کی درخواستِ ضمانت پر گزشتہ روز فیصلہ محفوظ کیا تھا۔

شاعر احمد فرہاد کی درخواست پر بحث مکمل ہونے کے بعد فیصلہ محفوظ کیا گیا تھا۔