جناح ہسپتال کراچی میں کانگو کا کیس رپورٹ

جناح ہسپتال کراچی میں کانگوکا کیس رپورٹ ہوا ہے۔

ہسپتال انتظامیہ کے مطابق 32 سالہ مریض کو تیز بخار کی حالت میں گزشتہ روز ہسپتال داخل کیا گیا تھا جس کے ٹیسٹ میں کانگو فیورکی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد اسے آئی سی یو میں داخل کرکے قرنطینہ کر دیا گیا ہے اور اس کا علاج کیا جا رہا ہے۔