سکولوں میں تعطیل کا اعلان

صوبائی محکمہ تعلیم کی اسٹیرنگ کمیٹی کے فیصلے کی روشنی میں بسلسلہ چہلم حضرت امام حسینؓ پیر26اگست بمطابق20 صفر کو صوبے کے تمام سرکاری و پرائیویٹ سکولوں میں تعطیل ہوگی۔