شرح سود 19 اعشاریہ 50 برقرار رہے گی یا کچھ تبدیلی ہو گی؟ فیصلے کے لیے اجلاس آج ہو گا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مانیٹری پالیسی کا اجلاس آج ہو گا، جس میں شرح سود کے حوالے سے فیصلہ مزید پڑھیں
سابق وفاقی وزیر شیخ رشید نے کہا ہے کہ ناپسند لوگوں کا ریمانڈ دیا گیا اور من پسند افراد کو گھر بھیج دیا گیا۔ راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے مزید پڑھیں
چمن میں این 50 قومی شاہراہ پر پک اپ گاڑی پر لیویز چیک پوسٹ اہلکاروں نے فائرنگ کی۔ واقعے کے خلاف ڈرائیورز نے احتجاج کیا، کوئٹہ ژوب شاہراہ کو زیارت کراس پر بند کردیا۔ مال بردار اور مسافر گاڑیوں کی مزید پڑھیں
سمندری طوفان فرانسین (Francine) امریکی ریاست لوزیانا سے ٹکرا گیا۔ طوفان کے باعث 160 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے طوفانی ہوائیں چلیں۔ شہریوں کو گھروں پر رہنےکی ہدایت کی گئی ہے۔ واضح رہے کہ لوزیانا میں 42 ہزار سے مزید پڑھیں
اللّٰہ تعالیٰ نے مٹی میں ایسی تاثیر رکھی ہے کہ اِس سے بنے برتنوں میں موجود پانی ناصرف ٹھنڈا رہتا ہے بلکہ بہت سی بیماریوں سے بھی محفوظ رکھتا ہے۔ مٹی کی صراحی یا مٹکوں سے پانی پینا ہماری روایات مزید پڑھیں
پیرس اولمپکس 2024ء کی اختتامی تقریب کو چار چاند لگانے والے ہالی ووڈ اسٹار ٹام کروز نے اپنی جاندار پرفارمنس کا کتنا معاوضہ لیا؟ اس حوالے سے رپورٹ سامنے آ گئی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق لاس اینجلس اولمپکس مزید پڑھیں
بھارت کی ایشین سلور میڈلسٹ ایتھلیٹ کی جانب سے خودکشی کا ارادہ کرنے کے حوالے سے انکشاف سامنے آیا ہے۔ ہرملن بینس پیرس اولمپکس کے لیے کوالیفائی نہیں کر سکی تھیں۔ انہوں نے کہا ہے کہ پیرس اولمپکس کے لیے مزید پڑھیں
وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور سانحۂ 9 مئی کے مقدمات میں آج عدالت میں پیش نہیں ہوں گے۔ انسدادِ دہشت گردی عدالت راولپنڈی میں سانحہ 9 مئی کے مقدمات کی سماعت ہو گی۔ وزیرِ اعلیٰ علی امین مزید پڑھیں
رحیم یار خان کے حلقہ این اے 171 پر ضمنی انتخاب آج ہورہے ہیں، پولنگ صبح 8 سے شام 5 بجے تک بغیر کسی وقفے کے جاری رہے گی۔ پیپلزپارٹی کے مخدوم طاہر رشید الدین اور پی ٹی آئی کے مزید پڑھیں
شمالی وزیرستان کے میر علی ہسپتال میں ٹیکنیشن نے بچے کا نازک عضو کاٹ دیا۔ ڈسڑکٹ ہیلتھ افیسر ( ڈی ایچ او) ڈاکٹر معراج وزیر کے مطابق واقعہ 20 روز قبل کا ہے تاہم مجھے دو دن قبل اطلاع ملی مزید پڑھیں
اسلام آباد میں بلا اجازت جلسہ یا شرکت پر 3 سال قید، سینیٹ کمیٹی میں بل منظور
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
سینیٹ قائمہ کمیٹی داخلہ نے منگل کو وفاقی دارالحکومت میں پرامن جلسے جلوس کے انعقاد کے بل سمیت چار بلوں کی کثرت رائے سے منظوری دیدی جبکہ ایک بل موخر کر دیا .
کمیٹی نے سینیٹر مشتاق احمد کی غیر قانونی گرفتاری اور ان کے اہل خانہ سے رواں رکھے جانے والے رویے کے بارے میں وزارت داخلہ سے رپورٹ طلب کر لی ، بل کے مطابق اسلام آباد کے موضع سنگنجانی یاکسی بھی ایسے علاقے میں جلسہ جلوس کیا جا سکے گا جہاں حکومت اجازت دے گی
حکومتی اجازت کے بغیر کے جلسہ جلوس کرنے یا اس میں شامل ہونیوالوں کو تین سال تک جیل میں ڈالاجاسکے گا،سینٹ قائمہ کمیٹی داخلہ کا اجلاس سینیٹر فیصل سلیم رحمان کی زیرصدارت پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوا،سینیٹرعرفان صدیقی نے بل پر بحث کرتے ہوئے کہا یہ بل اسلام آباد کی حد تک ہے،آج بھی اسلام آباد میں کنٹینرز لگے ہوئے ہیں لوگ پریشان ہیں،کوئی ایک جگہ مختص کردی جائے جہاں احتجاج کیا جاسکے،بل لانے کا مقصد ہے کہ اسلام آباد میں احتجاج کو قانون کے مطابق لایا جائے
سینیٹر فیصل سبزواری نے کہا سیاسی جماعتوں کے علاوہ مذہبی جتھے بھی آجاتے ہیں،سینیٹر سمینہ ممتاز زہری نے کمیٹی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہایہ قانون لانے کا مقصد کسی سیاسی جماعت کو ٹارگٹ کرنا نہیں ،سینیٹر سیف اللہ ابڑونے کہا آئین میں پرامن احتجاج ہر شہری کا حق ہے،کل کشمیر ہائی وے پر جو ہوا ان کو ویسے ہی اٹھانا چاہئے تھا جس طرح سینیٹر مشتاق کو اٹھایا گیا۔
مزید پڑھیں
Recent Posts
- شرح سود کے حوالے سے اجلاس آج ہوگاشرح سود 19 اعشاریہ 50 برقرار رہے گی یا کچھ تبدیلی ہو گی؟ فیصلے کے لیے اجلاس آج ہو گا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مانیٹری پالیسی کا اجلاس آج ہو گا، جس میں شرح سود کے حوالے سے فیصلہ مزید پڑھیں
- ناپسند لوگوں کا ریمانڈ دیا گیا اور من پسند افراد کو گھر بھیج دیا گیا:شیخ رشیدسابق وفاقی وزیر شیخ رشید نے کہا ہے کہ ناپسند لوگوں کا ریمانڈ دیا گیا اور من پسند افراد کو گھر بھیج دیا گیا۔ راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے مزید پڑھیں
- چمن:پک اپ گاڑی پر لیویز چیک پوسٹ اہلکاروں کی فائرنگچمن میں این 50 قومی شاہراہ پر پک اپ گاڑی پر لیویز چیک پوسٹ اہلکاروں نے فائرنگ کی۔ واقعے کے خلاف ڈرائیورز نے احتجاج کیا، کوئٹہ ژوب شاہراہ کو زیارت کراس پر بند کردیا۔ مال بردار اور مسافر گاڑیوں کی مزید پڑھیں
- سمندری طوفان فرانسین امریکی ریاست لوزیانا سے ٹکرا گیاسمندری طوفان فرانسین (Francine) امریکی ریاست لوزیانا سے ٹکرا گیا۔ طوفان کے باعث 160 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے طوفانی ہوائیں چلیں۔ شہریوں کو گھروں پر رہنےکی ہدایت کی گئی ہے۔ واضح رہے کہ لوزیانا میں 42 ہزار سے مزید پڑھیں
- مٹکے کے پانی میں چھپا صحت کا خزانہاللّٰہ تعالیٰ نے مٹی میں ایسی تاثیر رکھی ہے کہ اِس سے بنے برتنوں میں موجود پانی ناصرف ٹھنڈا رہتا ہے بلکہ بہت سی بیماریوں سے بھی محفوظ رکھتا ہے۔ مٹی کی صراحی یا مٹکوں سے پانی پینا ہماری روایات مزید پڑھیں
- پیرس اولمپکس 2024ء: ٹام کروز نے اپنی جاندار پرفارمنس کا کتنا معاوضہ لیا؟پیرس اولمپکس 2024ء کی اختتامی تقریب کو چار چاند لگانے والے ہالی ووڈ اسٹار ٹام کروز نے اپنی جاندار پرفارمنس کا کتنا معاوضہ لیا؟ اس حوالے سے رپورٹ سامنے آ گئی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق لاس اینجلس اولمپکس مزید پڑھیں
- بھارت کی ایشین سلور میڈلسٹ ایتھلیٹ کا خودکشی کا ارادہ کرنےکا انکشافبھارت کی ایشین سلور میڈلسٹ ایتھلیٹ کی جانب سے خودکشی کا ارادہ کرنے کے حوالے سے انکشاف سامنے آیا ہے۔ ہرملن بینس پیرس اولمپکس کے لیے کوالیفائی نہیں کر سکی تھیں۔ انہوں نے کہا ہے کہ پیرس اولمپکس کے لیے مزید پڑھیں
- علی امین گنڈاپور سانحۂ 9 مئی کے مقدمات میں آج عدالت میں پیش نہیں ہوں گےوزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور سانحۂ 9 مئی کے مقدمات میں آج عدالت میں پیش نہیں ہوں گے۔ انسدادِ دہشت گردی عدالت راولپنڈی میں سانحہ 9 مئی کے مقدمات کی سماعت ہو گی۔ وزیرِ اعلیٰ علی امین مزید پڑھیں
- رحیم یار خان کے حلقہ این اے 171 پر ضمنی انتخاب آجرحیم یار خان کے حلقہ این اے 171 پر ضمنی انتخاب آج ہورہے ہیں، پولنگ صبح 8 سے شام 5 بجے تک بغیر کسی وقفے کے جاری رہے گی۔ پیپلزپارٹی کے مخدوم طاہر رشید الدین اور پی ٹی آئی کے مزید پڑھیں
- شمالی وزیرستان : میر علی ہسپتال میں ٹیکنیشن نے بچے کا نازک عضو کاٹ دیاشمالی وزیرستان کے میر علی ہسپتال میں ٹیکنیشن نے بچے کا نازک عضو کاٹ دیا۔ ڈسڑکٹ ہیلتھ افیسر ( ڈی ایچ او) ڈاکٹر معراج وزیر کے مطابق واقعہ 20 روز قبل کا ہے تاہم مجھے دو دن قبل اطلاع ملی مزید پڑھیں
- منیر اکرم کی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر Philemon Yang سے ملاقاتاقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدر Philemon Yang سے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے متعلق امور پر بات چیت کی گئی، مزید پڑھیں
- آزاد کشمیر سے زخمی حالت میں ریسکیو ہونے والی مادہ تیندوے کی حالت تشویشناکآزاد کشمیر سے زخمی حالت میں ریسکیو ہونے والی مادہ تیندوے کی حالت تشویشناک ہے، مادہ تیندوے کی ایکسرے رپورٹ میں 4 گولیاں لگنے کا انکشاف کیا گیا ہے۔ اسلام آباد وائلڈ لائف ریسکیو سینٹر میں مادہ تیندوے کی حالت مزید پڑھیں
- نشان حیدر یافتہ میجر راجہ عزیز بھٹی شہید کے 59 ویں یومِ شہادت پر تقریب کا انعقادنشان حیدر یافتہ میجر راجہ عزیز بھٹی شہید کے 59 ویں یومِ شہادت پر تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ میجر راجہ عزیز بھٹی شہید کے 59ویں یوم شہادت پر گجرات میں شہید کے مزار پر تقریب انعقاد کیا گیا، جہاں مزید پڑھیں
- 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کیس، بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی درخواست پر سماعت آج ہوگیبانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں بریت کی درخواست پر سماعت آج ہوگی۔ احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا اڈیالہ جیل میں سماعت کریں گے۔ گزشتہ سماعت پر ریفرنس کے آخری مزید پڑھیں
- توہین پارلیمنٹ کا قانون کدھر گیا؟:حامد میرخواب دیکھنے پر کوئی پابندی نہیں لگا سکتا۔ اکثر لوگ سوتے میں خواب دیکھتے ہیں۔ آج کل ہمارے کچھ سیاست دان جاگتے ہوئے بھی خواب دیکھتے ہیں۔خواب اچھے بھی ہوتے ہیں اور بہت برے بھی ہوتے ہیں۔10ستمبر کی رات مجھے مزید پڑھیں
Categories
- قاسم علی شاہ کالمز
- اسلام
- کھانا خزانہ
- تعلیم
- خواتین
- بچوں کی دنیا
- نوکریاں
- تازہ ترین
- خالد ارشاد صوفی کالمز
- پاکستان
- سہیل وڑائچ کالمز
- انٹر نیشنل
- ارشاد بھٹی کالمز
- کھیل
- عطا ء الحق قاسمی کالمز
- شوبز
- گل نوخیز اختر کالمز
- دلچسپ و عجیب
- سلیم صافی کالمز
- صحت
- جاوید چودھری کالمز
- حسن نثار کالمز
- سائنس و ٹیکنالوجی
- ہارون رشید کالمز
- بزنس
- عامر ہاشم خاکوانی کالمز
- جرائم
- رؤف کلاسرا کالمز
- کالمز
- خالد مسعود خان کالمز
- ای پیپرز
- مجیب الرحمٰن شامی کالمز
- توفیق بٹ کالمز