سپریم کورٹ میں ایک دفعہ پھرGood to see الفاظ کا استعمال

سپریم کورٹ میں ایک دفعہ پھرگڈ ٹوسی(Good to see)الفاظ کا استعمال کیا گیا ، چیف جسٹس نے منیر پراچہ سے مکالمہ کیا کہ گڈ ٹوسی، آپ نے کوئی جونیئررکھا، آپ اتنے سینئر ہیں،آپ کاعلم ضائع نہ جائے۔

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں جسٹس جمال خان مندوخیل اورجسٹس نعیم اخترافغان نے بدھ کے روز مختلف کیسز کی سماعت کی۔