معروف اسلامی اسکالر مبلغ ڈاکٹر ذاکر نائیک نے بھارت سے ہجرت کرنے کے بعد پاکستان کی بجائے ملائیشیا کا انتخاب کرنے کی وجہ سے پردہ اُٹھا دیا۔ حال ہی میں ڈاکٹر ذاکر نائیک نے پہلی بار کسی پاکستانی یوٹیوبر کو مزید پڑھیں
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس پر دستخط کر دیے۔ اس سے قبل وزیرِاعظم شہباز شریف اور وفاقی کابینہ نے سپریم کورٹ ترمیمی پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس منظور کر لیا تھا۔ وفاقی کابینہ نے سرکولیشن کے مزید پڑھیں
حزب اللّٰہ پر پیجرز حملے سے متعلق امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ یہ تائیوان یا ہنگری نے نہیں بلکہ اسرائیلی انٹیلیجنس نے تیار کیے۔ امریکی اخبار کے مطابق ہنگری کی کمپنی اسرائیلی جاسوسی نیٹ ورک کی فرنٹ کمپنی مزید پڑھیں
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے نظرثانی شدہ شیڈول کا اعلان کر دیا گیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ کراچی کے بجائے اب ملتان میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان اور انگلینڈ مزید پڑھیں
پنجاب حکومت نے تحریکِ انصاف کو جلسے کی اجازت دینے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق کچھ دیر بعد جلسے کی اجازت کا باقاعدہ اعلان کر دیا جائے گا، تحریکِ انصاف کو مینارِ پاکستان کے بجائے جلسے کے لیے مزید پڑھیں
بھارتی سپریم کورٹ کا سرکاری یوٹیوب چینل ہیک کر لیا گیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق آج (20 ستمبر بروز جمعہ) بھارتی سپریم کورٹ کا آفیشل یوٹیوب چینل ہیک کر لیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یوٹیوب چینل ہیک مزید پڑھیں
اپنی خوبصورت شخصیت کے سبب بالی ووڈ انڈسٹری میں باربی ڈول کا لقب حاصل کرنے والی اداکارہ کترینہ کیف کی نئی لُک نے انٹرنیٹ کو ہائی جیک کر لیا۔ اداکارہ کترینہ کیف کی متعدد ویڈیوز سوشل میڈیا پر زیرِ گردش مزید پڑھیں
لاہور کے ڈپٹی کمشنر نے پاکستان تحریکِ انصاف کے لاہور میں منعقدہ جلسے سے قبل پولیس سے رپورٹ طلب کر لی۔ ذرائع کے مطابق رپورٹ میں اسلام آباد جلسے کو بھی مدِ نظر رکھا جائے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے مزید پڑھیں
امسال 14 جولائی کو جاری ہونے والے پاور ڈویژن کے ایک نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 7 روپے 12 پیسے اضافہ ہوا اور اس حالیہ اضافے کے بعد گھریلو صارفین کے لیے بجلی کی فی یونٹ قیمت مزید پڑھیں
نومبر میں عوام کو وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے پروگرام کے تحت سولر پینل ملنا شروع ہو جائیں گے۔ تفصیلات کےمطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ کا اجلاس ہوا، جس میں اس بات کا مزید پڑھیں
پی ٹی آئی کا جلسہ رکوانے کے لیے حکومت نے اوچھے ہتھکنڈے شروع کیے ہیں:بیرسٹر محمد علی سیف
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
مشیرِ اطلاعات خیبر پختون خوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ سارے پنجاب کی پولیس اسلام آباد میں تعینات ہے، پی ٹی آئی کا جلسہ رکوانے کے لیے حکومت نے اوچھے ہتھکنڈے شروع کیے ہیں۔
بیرسٹر سیف نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ مریم نواز نے پنجاب پولیس کو اسلام آباد پہنچنے کی ہدایات کی ہیں، پنجاب کو کچے کے ڈاکو کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈا پور جلسے میں شرکت کے لیے جانے والے قافلے کی قیادت کریں گے۔
یاد رہے کہ پاکستان تحریک انصاف نے 8 ستمبر کو اسلام آباد میں جلسے کا اعلان کر رکھا ہے۔
اس سے قبل وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور نے اپنے بیان میں کہا تھا کہ اطلاع ملی ہے کہ اسلام آباد میں جلسہ گاہ کی جگہ بدل دی گئی ہے۔
علی امین گنڈاپور نے کہا تھا کہ جگہ بدلنے کے بعد ہمارا جلسے کا سامان ترنول تھانے لے جایا گیا ہے۔
انہوں نے کہا تھا کہ سامان واپس کرو، ورنہ آ کر سامان بھی لگا لوں گا اور جلسہ بھی کر لوں گا، یہ اپنی دی ہوئی این او سی کے بعد ڈرامے کرتے ہیں۔
وزیرِ اعلیٰ کے پی کا کہنا تھا کہ ترنول تھانے والوں کو حکم دینے والے سن لیں کہ میں ترنول تھانے سامان لینے جاؤں گا۔
مزید پڑھیں
Recent Posts
- ڈاکٹر ذاکر نائیک نےبھارت چھوڑنے کے بعد پاکستان کی بجائے ملائیشیا جانے کی وجہ بتا دیمعروف اسلامی اسکالر مبلغ ڈاکٹر ذاکر نائیک نے بھارت سے ہجرت کرنے کے بعد پاکستان کی بجائے ملائیشیا کا انتخاب کرنے کی وجہ سے پردہ اُٹھا دیا۔ حال ہی میں ڈاکٹر ذاکر نائیک نے پہلی بار کسی پاکستانی یوٹیوبر کو مزید پڑھیں
- صدرِ مملکت نے پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس پر دستخط کر دیےصدرِ مملکت آصف علی زرداری نے پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس پر دستخط کر دیے۔ اس سے قبل وزیرِاعظم شہباز شریف اور وفاقی کابینہ نے سپریم کورٹ ترمیمی پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس منظور کر لیا تھا۔ وفاقی کابینہ نے سرکولیشن کے مزید پڑھیں
- پیجرز تائیوان یا ہنگری نے نہیں بلکہ اسرائیلی انٹیلیجنس نے تیار کیے، امریکی اخبار کا دعویٰحزب اللّٰہ پر پیجرز حملے سے متعلق امریکی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ یہ تائیوان یا ہنگری نے نہیں بلکہ اسرائیلی انٹیلیجنس نے تیار کیے۔ امریکی اخبار کے مطابق ہنگری کی کمپنی اسرائیلی جاسوسی نیٹ ورک کی فرنٹ کمپنی مزید پڑھیں
- پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے نظرثانی شدہ شیڈول کا اعلانپاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے نظرثانی شدہ شیڈول کا اعلان کر دیا گیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ کراچی کے بجائے اب ملتان میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان اور انگلینڈ مزید پڑھیں
- پنجاب حکومت کا تحریکِ انصاف کو جلسے کی اجازت دینے کا فیصلہپنجاب حکومت نے تحریکِ انصاف کو جلسے کی اجازت دینے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق کچھ دیر بعد جلسے کی اجازت کا باقاعدہ اعلان کر دیا جائے گا، تحریکِ انصاف کو مینارِ پاکستان کے بجائے جلسے کے لیے مزید پڑھیں
- بھارتی سپریم کورٹ کا سرکاری یوٹیوب چینل ہیک کر لیا گیابھارتی سپریم کورٹ کا سرکاری یوٹیوب چینل ہیک کر لیا گیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق آج (20 ستمبر بروز جمعہ) بھارتی سپریم کورٹ کا آفیشل یوٹیوب چینل ہیک کر لیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یوٹیوب چینل ہیک مزید پڑھیں
- کترینہ کیف کی نئی لُک نے انٹرنیٹ کو ہائی جیک کر لیااپنی خوبصورت شخصیت کے سبب بالی ووڈ انڈسٹری میں باربی ڈول کا لقب حاصل کرنے والی اداکارہ کترینہ کیف کی نئی لُک نے انٹرنیٹ کو ہائی جیک کر لیا۔ اداکارہ کترینہ کیف کی متعدد ویڈیوز سوشل میڈیا پر زیرِ گردش مزید پڑھیں
- ڈپٹی کمشنر لاہور نے PTIکے جلسے سے قبل پولیس سے رپورٹ طلب کر لیلاہور کے ڈپٹی کمشنر نے پاکستان تحریکِ انصاف کے لاہور میں منعقدہ جلسے سے قبل پولیس سے رپورٹ طلب کر لی۔ ذرائع کے مطابق رپورٹ میں اسلام آباد جلسے کو بھی مدِ نظر رکھا جائے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے مزید پڑھیں
- آئینی ترامیم اور عوام :خالد ارشاد صوفیامسال 14 جولائی کو جاری ہونے والے پاور ڈویژن کے ایک نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 7 روپے 12 پیسے اضافہ ہوا اور اس حالیہ اضافے کے بعد گھریلو صارفین کے لیے بجلی کی فی یونٹ قیمت مزید پڑھیں
- وزیراعلیٰ پنجاب کے پروگرام کے تحت سولر پینل ملنا کب شروع ہوں گے؟نومبر میں عوام کو وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے پروگرام کے تحت سولر پینل ملنا شروع ہو جائیں گے۔ تفصیلات کےمطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ کا اجلاس ہوا، جس میں اس بات کا مزید پڑھیں
- پاسپورٹ بنوانے والوں کی بڑی مشکل حل ہوگئیملک بھر میں پاسپورٹ کا بیک لاگ ختم ہوگیا اور یوں فارن مشنز، آن لائن اور ہوم ڈیلیوری کے تمام کیسز نمٹا دیے گئے۔ ڈی جی پاسپورٹ نے بتایا کہ اسلام آباد میں 14 ہزار 673 اور کراچی میں 83 مزید پڑھیں
- آئی سی سی کے وفد کی چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سے ملاقاتچیمپئنز ٹرافی 2025ء کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے پاکستان کے دورے پر آنے والے آئی سی سی کے وفد نے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سے ملاقات کی ہے۔ اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات میں وفد مزید پڑھیں
- شہریوں کی آزادی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوسکتا، آئین نے ضمانت دی ہے:سندھ ہائی کورٹسندھ ہائی کورٹ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ شہریوں کی آزادی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوسکتا، آئین نے ضمانت دی ہے۔ سندھ ہائی کورٹ میں مختلف علاقوں سے لاپتہ 6 شہریوں کی بازیابی سے متعلق درخواستوں کی سماعت مزید پڑھیں
- آئی ایم ایف سے مذاکرات کے دوران چین کا مسلسل تعاون قابل تحسین ہے:وزیراعظموزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے مذاکرات کے دوران چین کا مسلسل تعاون قابل تحسین ہے، پاکستان، ہانگ کانگ، تائیوان اور دوسرے امور پر عالمی سطح پر چین کی حمایت کرتا رہے گا۔ چین کے 75 مزید پڑھیں
- اسرائیل نے ایک منٹ میں ہزاروں افراد کو قتل کرنے کی کوشش کرکے تمام سرخ لکیریں پار کرلی ہیں:حسن نصراللہلبنانی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ پیجر دھماکوں کے ذریعے اسرائیل نے ایک منٹ میں ہزاروں افراد کو قتل کرنے کی کوشش کرکے تمام سرخ لکیریں پار کرلی ہیں۔ حسن نصر اللہ کا مزید پڑھیں
Categories
- اسلام
- کھانا خزانہ
- تعلیم
- خواتین
- بچوں کی دنیا
- نوکریاں
- تازہ ترین
- خالد ارشاد صوفی کالمز
- قاسم علی شاہ کالمز
- سہیل وڑائچ کالمز
- پاکستان
- ارشاد بھٹی کالمز
- انٹر نیشنل
- کھیل
- عطا ء الحق قاسمی کالمز
- شوبز
- گل نوخیز اختر کالمز
- دلچسپ و عجیب
- سلیم صافی کالمز
- صحت
- جاوید چودھری کالمز
- سائنس و ٹیکنالوجی
- حسن نثار کالمز
- بزنس
- ہارون رشید کالمز
- عامر ہاشم خاکوانی کالمز
- جرائم
- رؤف کلاسرا کالمز
- کالمز
- خالد مسعود خان کالمز
- ای پیپرز
- مجیب الرحمٰن شامی کالمز
- توفیق بٹ کالمز