علی امین گنڈاپور نے15 دن کی بھڑک ماری تھی، ایک دن گزر گیا ہے: خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ علی امین گنڈاپور نے15 دن کی بھڑک ماری تھی، ایک دن گزر گیا ہے۔

خواجہ آصف نے اپنے بیان میں کہا کہ سنا ہے انھوں نے لشکر لے کر آنا تھا، سارے پہلے دن ہی چھپ گئے؟

وزیر دفاع خواجہ آصف نے طنزیہ کہا کہ اسمبلی سے باہر نہیں آرہے، سیاسی ورکر ہو تو دلیری سےگرفتاری دو۔