یو اے ای نےبرکہ ایٹمی بجلی گھرکےآپریشنز کی ذمہ داری بھارتی ادارے کے سپرد کردی

متحدہ عرب امارات نے اپنے برکہ ایٹمی بجلی گھر کی دیکھ بھال اور آپریشنز کی ذمہ داری بھارتی ادارے کے سپرد کردی۔

بھارت اور متحدہ عرب امارات کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط ہوگئے۔

بھارت اور یو اے ای جوہری توانائی میں اسٹریٹجک شراکت داری کریں گے۔