پاکستان ایمبیسی تاشقند کی جانب سے گزشتہ روز کامن ویلتھ گیمز کے پاکستانی گولڈ میڈلسٹ نوح دستگیر بٹ کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد ۔ واضح رہے کہ نوح دستگیر بٹ نے تاشقند ازبکستان میں ایشین پاور لفٹنگ میں چار مزید پڑھیں

پاکستان ایمبیسی تاشقند کی جانب سے گزشتہ روز کامن ویلتھ گیمز کے پاکستانی گولڈ میڈلسٹ نوح دستگیر بٹ کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد ۔ واضح رہے کہ نوح دستگیر بٹ نے تاشقند ازبکستان میں ایشین پاور لفٹنگ میں چار مزید پڑھیں
معروف دینی سکالر سنئیر کالم نگار پیر ضیا الحق نقشبندی کے بڑے بھائی کمال مرتضی نقشبندی قضائے الہی سے نارووال میں انتقال کر گئے ہیں. ان کی نمازہ جنازہ آج 12نومبر کو 2بجے مالوکے بس سٹاپ (صادق آباد)ظفروال روڈ ضلع مزید پڑھیں
ازبکستان اور دنیا بھر کی خبریں اب اردو زبان میں نشر ہوں گی ۔ “تاشقند اردو” کے چیئرمین ذبیح اللہ بلگن اور پریزیڈنٹ راشد محمود نے تاشقند میں ازبک اردو کمیونٹی کے ساتھ مل کر اس امر کا باقائدہ اعلان مزید پڑھیں
مشیرِ اطلاعات خیبر پختون خوا بیرسٹر سیف نے کا کہنا ہے کہ علی امین گنڈاپور کا قافلہ اپنی منزل کی طرف دوبارہ روانہ ہو گیا ہے۔ ’جیو نیوز‘ سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا کہ مزید مزید پڑھیں
پاکستان تحریکِ انصاف کے 2014ء کے دھرنے کے خلاف درخواستیں 10 سال بعد لاہور ہائی کورٹ میں سماعت کے لیے مقرر کر دی گئیں۔ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ عالیہ نیلم کی سربراہی میں 3 رکنی فل بینچ 10 اکتوبر مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے احتجاج کے پیش نظر شہر میں میٹرو بس سروس کو محدود کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی احتجاج کے باعث شہر لاہور میں میٹرو بس کو گجومتہ سے مزید پڑھیں
لاہور میں تحریک انصاف کا آج احتجاج،پولیس نے اندرون شہر، سگیاں، شاہدرہ کےاطراف کنٹینرز لگا دئیے،گامے شاہ ،موہنی روڈ کے قریب بھی کنٹینرز لگا دئیے گئے،تحریک انصاف کے 5 اکتوبر کو مینار پاکستان گراؤنڈ میں احتجاج کی کال دے رکھی مزید پڑھیں
قانون نافذ کرنے والے اداروں نے سوات کے علاقے چارباغ میں انٹیلی جنس بیسڈ مشترکہ آپریشن کیا ہے۔ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق فائرنگ کے تبادلے کے بعد خارجی سرغنہ عطاء اللّٰہ عرف مہران سمیت مزید پڑھیں
کراچی میں سہراب گوٹھ کے نالے میں 2 بچے گر گئے، ریسکیو نے 1 بچے کو بحفاظت نکال لیا جبکہ دوسرے کی تلاش جاری ہے۔ رات گئے اندھیرے کے باعث نالے میں بچے کی تلاش کا عمل روک دیا گیا مزید پڑھیں
امریکا کی 6 ریاستوں میں سیلاب سے 223 افراد ہلاک جبکہ سینکڑوں لاپتا ہوگئے۔ شمالی کیرولائنا میں سب سے زیادہ تباہی ہوئی جہاں 106 افراد ہلاک ہوئے۔ 7 لاکھ افراد بجلی سے محروم ہیں۔ شمالی کیرو لائنا میں سیلاب کے مزید پڑھیں
پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ اداکارہ سوزین فاطمہ رشتۂ ازدواج میں منسلک ہو گئیں، جس کا اعلان انہوں نے تصویر شیئر کر کے کیا ہے۔
فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم پر اداکارہ نے اپنی شادی کا اعلان شادی کے موقع پر لی گئی ایک تصویر شیئر کر کے کیا ہے۔
انہوں نے مداحوں کو اپنی شادی کے بارے میں بتاتے ہوئے لکھا ہے کہ میں نے دسمبر 2023ء میں شادی کرلی تھی، جس کا اعلان اب کر رہی ہوں۔
انہوں نے انسٹا پوسٹ کے کیپشن میں لکھا ہے کہ دو سچے ساتھی اور ایک سفر، وہ محبت جسے ہم نے صرف حاصل نہیں کیا بلکہ اسے اس رشتے کو ساتھ مل کربنایا ہے اور ہم ہمیشہ کے لیے ایک ہو گئے۔
واضح رہے کہ اداکارہ نے اپنے شوہر کی تصویر کے علاوہ مزید کوئی تفصیلات شیئر نہیں کی ہیں۔
سوزین فاطمہ نے مختلف ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں، جن میں چاندنی، محبت ہے زندگی، میری ماں، جہیز، بانجھ، بڑی بہو شامل ہیں۔