امریکا میں غیر قانونی تارکینِ وطن کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے، 1 لاکھ کے قریب غیر قانونی افراد کو ملک بدر کرنے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حلف اٹھانے کے صرف 6 دن مزید پڑھیں
سندھ اسمبلی کے اجلاس کے دوران صحافیوں کی جانب سے پیکا قانون کے خلاف پریس گیلری میں احتجاج کیا گیا۔ احتجاج سندھ پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن کے تحت کیا گیا۔ احتجاج کے دوران صحافیوں نے پریس گیلری میں پیکا قانون مزید پڑھیں
سائنسدانوں نے خلا سے پرندوں کی چہچہاہٹ جیسی آواز پیدا کرنے والی کائناتی لہریں دریافت کر لیں۔ سائنسدانوں کے مطابق ان کائناتی لہروں کو ’کورس ویوز (chorus waves)‘ کہا جاتا ہے جو پلازما کے پھٹنے سے پیدا ہوتی ہیں۔ یہ مزید پڑھیں
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آج شرحِ سود مزید کم ہو گی۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملک میں مہنگائی کی شرح 5 فیصد سے بھی کم ہے۔ انہوں نے مزید پڑھیں
پاکستان مسلم لیگ (ن) فرانس کے رہنما چوہدری یاسر مردان کا کہنا ہے کہ وزیرِ اعظم میاں شہباز شریف کی حکومت نے وطن عزیز کو ترقی و خوشحالی کی طرف موڑ دیا۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) فرانس کے رہنما چوہدری مزید پڑھیں
معروف ڈرامہ نگار خلیل الرحمٰن قمر نے فیصل قریشی کی سابقہ اہلیہ روزینہ سے دوسری شادی کی داستان سنا دی۔ خلیل الرحمٰن قمر نے حال ہی میں صحافی ارشاد بھٹی کی پوڈ کاسٹ میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں مزید پڑھیں
شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار گوہر رشید اور اداکارہ کبریٰ خان نے سوشل میڈیا پر گردش کرتی اپنی شادی کی خبروں کی تصدیق کر دی ہے۔ کبریٰ خان اور گوہر رشید کی جانب سے شادی کی خبروں کی تصدیق کرنے مزید پڑھیں
بدین میں جعلی عامل کے ہاتھوں تشدد کے باعث 30 سالہ خاتون جاں بحق ہو گئی، جعلی عامل اور اس کے ساتھی کو گرفتار کر لیا گیا۔ بدین پولیس کے مطابق ٹنڈوباگو کے نواحی گاؤں خدا بخش ہیسبانی کی رہائشی مزید پڑھیں
سپریم کورٹ نے ایڈیشنل رجسٹرار نذر عباس کی انٹرا کورٹ اپیل واپس لینے کی بنیاد پر نمٹا دی۔ سماعت کے دوران جسٹس جمال مندوخیل نے ریمارکس دیے کہ ہم آئین کو فالو کریں گے، فیصلے کو نہیں، یہاں سوال اختیارات مزید پڑھیں
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے شرحِ سود میں 1 فیصد کمی کر دی گئی ہے۔ اس بات کا اعلان گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے بتایا کہ 1 فیصد مزید پڑھیں
بلاول بھٹو واضح کرچکے پاکستان پیپلز پارٹی آئین کا تحفظ کرے گی:شرجیل انعام میمن
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
سندھ کے سینئر وزیر اور پیپلز پارٹی کے رہنما شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو واضح کرچکے پاکستان پیپلز پارٹی آئین کا تحفظ کرے گی۔
اپنے ایک بیان میں شرجیل انعام میمن نے کہا کہ آئین بنانا اور قانون سازی کرنا پارلیمنٹ کی ذمے داری ہے، آئینِ پاکستان کے مطابق پارلیمنٹ سب سے سپریم ادارہ ہے۔
شرجیل انعام میمن نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی پاکستان میں آئین کی بالادستی پر یقین رکھتی ہے، پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار صدر زرداری نے صدارتی اختیارات پارلیمنٹ کو منتقل کیے۔
انہوں نے کہا کہ جمہوریت کے استحکام اور پارلیمنٹ کی مضبوطی کے لیے جدوجہد پیپلز پارٹی کی تاریخ رہی ہے۔
شرجیل میمن نے یہ بھی کہا کہ ملک کے ہر ادارے کی ذمے داری ہے کہ پارلیمنٹ کے منظور شدہ آئین کی پاسداری کرے۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز بلاول بھٹو نے اپنے بیان میں کہا تھا کہ بینچ آئینی ہو یا سپریم کورٹ کا آئین و قانون کو ماننا ہوگا، چیف جسٹس کے راستے میں مشکلات نہیں آسانیاں پیدا کرنی چاہئیں، 26 ویں آئینی ترمیم پارلیمنٹ کے سوا کوئی بھی ختم نہیں کرسکتا۔
مزید پڑھیں
Recent Posts
- امریکا میں غیر قانونی تارکینِ وطن کے خلاف کریک ڈاؤن جاریامریکا میں غیر قانونی تارکینِ وطن کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے، 1 لاکھ کے قریب غیر قانونی افراد کو ملک بدر کرنے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حلف اٹھانے کے صرف 6 دن مزید پڑھیں
- سندھ اسمبلی اجلاس، صحافیوں کا پیکا قانون کے خلاف پریس گیلری میں احتجاجسندھ اسمبلی کے اجلاس کے دوران صحافیوں کی جانب سے پیکا قانون کے خلاف پریس گیلری میں احتجاج کیا گیا۔ احتجاج سندھ پارلیمانی رپورٹرز ایسوسی ایشن کے تحت کیا گیا۔ احتجاج کے دوران صحافیوں نے پریس گیلری میں پیکا قانون مزید پڑھیں
- سائنسدانوں نے خلا سے پرندوں کی چہچہاہٹ جیسی آواز پیدا کرنے والی کائناتی لہریں دریافت کر لیںسائنسدانوں نے خلا سے پرندوں کی چہچہاہٹ جیسی آواز پیدا کرنے والی کائناتی لہریں دریافت کر لیں۔ سائنسدانوں کے مطابق ان کائناتی لہروں کو ’کورس ویوز (chorus waves)‘ کہا جاتا ہے جو پلازما کے پھٹنے سے پیدا ہوتی ہیں۔ یہ مزید پڑھیں
- جلد بجلی کی قیمتوں میں خاطر خواہ کمی کی جائے گی:وزیرِ اعظم شہباز شریفوزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آج شرحِ سود مزید کم ہو گی۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملک میں مہنگائی کی شرح 5 فیصد سے بھی کم ہے۔ انہوں نے مزید پڑھیں
- وزیرِ اعظم میاں شہباز شریف کی حکومت نے وطن عزیز کو ترقی و خوشحالی کی طرف موڑ دیا:چوہدری یاسر مردانپاکستان مسلم لیگ (ن) فرانس کے رہنما چوہدری یاسر مردان کا کہنا ہے کہ وزیرِ اعظم میاں شہباز شریف کی حکومت نے وطن عزیز کو ترقی و خوشحالی کی طرف موڑ دیا۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) فرانس کے رہنما چوہدری مزید پڑھیں
- خلیل الرحمٰن قمر نے فیصل قریشی کی سابقہ اہلیہ سے دوسری شادی کی داستان سنا دیمعروف ڈرامہ نگار خلیل الرحمٰن قمر نے فیصل قریشی کی سابقہ اہلیہ روزینہ سے دوسری شادی کی داستان سنا دی۔ خلیل الرحمٰن قمر نے حال ہی میں صحافی ارشاد بھٹی کی پوڈ کاسٹ میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں مزید پڑھیں
- گوہر رشید اور کبریٰ خان نے اپنی شادی کی خبروں کی تصدیق کر دیشوبز انڈسٹری کے معروف اداکار گوہر رشید اور اداکارہ کبریٰ خان نے سوشل میڈیا پر گردش کرتی اپنی شادی کی خبروں کی تصدیق کر دی ہے۔ کبریٰ خان اور گوہر رشید کی جانب سے شادی کی خبروں کی تصدیق کرنے مزید پڑھیں
- جعلی عامل کے ہاتھوں تشدد کے باعث 30 سالہ خاتون جاں بحقبدین میں جعلی عامل کے ہاتھوں تشدد کے باعث 30 سالہ خاتون جاں بحق ہو گئی، جعلی عامل اور اس کے ساتھی کو گرفتار کر لیا گیا۔ بدین پولیس کے مطابق ٹنڈوباگو کے نواحی گاؤں خدا بخش ہیسبانی کی رہائشی مزید پڑھیں
- سپریم کورٹ نے ایڈیشنل رجسٹرار نذر عباس کی انٹرا کورٹ اپیل واپس لینے کی بنیاد پر نمٹا دی۔سپریم کورٹ نے ایڈیشنل رجسٹرار نذر عباس کی انٹرا کورٹ اپیل واپس لینے کی بنیاد پر نمٹا دی۔ سماعت کے دوران جسٹس جمال مندوخیل نے ریمارکس دیے کہ ہم آئین کو فالو کریں گے، فیصلے کو نہیں، یہاں سوال اختیارات مزید پڑھیں
- شرحِ سود میں 1 فیصد کمیاسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے شرحِ سود میں 1 فیصد کمی کر دی گئی ہے۔ اس بات کا اعلان گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے بتایا کہ 1 فیصد مزید پڑھیں
- فپواساکے احکامات، انجمن اساتذہ جامعہ کراچی کا احتجاجی مظاہرہفیڈریشن آف آل پاکستان یونیورسٹیز اکیڈمک اسٹاف ایسوسی ایشنز (فپواسا) کے احکامات پر پیر کو انجمن اساتذہ جامعہ کراچی نے بھی احتجاجی مظاہرہ کیا۔ سپلا کے اعلیٰ سطح کے وفد نے پروفیسر منور عباس کی سربراہی میں احتجاج میں شرکت مزید پڑھیں
- 190ملین پاونڈ کیس میں سزا کیخلاف بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی اپیلیں دائر190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں سزا کے خلاف بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی اپیلیں اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر کر دی گئیں۔ بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی جانب سے اپیلیں خالد مزید پڑھیں
- امریکی صدر اور برطانوی وزیرِ اعظم کیئر اسٹارمر کے درمیان ٹیلی فونک رابطہامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور برطانوی وزیرِ اعظم کیئر اسٹارمر کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے جس کے دوران دونوں میں جلد ملاقات پر اتفاق ہوا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان ٹیلی فونک بات چیت مزید پڑھیں
- طلاق سب سے بڑی غلطی، جس کا انتہائی زیادہ پچھتاوا ہے: بل گیٹسٹیکنالوجی کمپنی مائیکروسافٹ کے شریک بانی بل گیٹس نےاپنی سابقہ اہلیہ میلنڈا سے طلاق کے حوالے سےانکشاف کیا وہ غلطی تھی جس کاانہیں سب سے زیادہ افسوس ہے۔ انہوں نے کہا کہ طلاق سب سے بڑی غلطی تھی، جس کا مزید پڑھیں
- راکھی ساونت کی مزاحیہ ویڈیو منظرِ عام پر آ گئیپاکستان آنے کے لیے بےتاب بھارتی اداکارہ و رقاصہ راکھی ساونت کی مزاحیہ ویڈیو منظرِ عام پر آ گئی۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم پر بھارتی رقاصہ کی 2 مختلف ویڈیوز وائرل ہو رہی ہیں۔ پہلی ویڈیو میں انہیں مزید پڑھیں
Categories
- اسلام
- کھانا خزانہ
- تعلیم
- خواتین
- بچوں کی دنیا
- نوکریاں
- تازہ ترین
- خالد ارشاد صوفی کالمز
- قاسم علی شاہ کالمز
- سہیل وڑائچ کالمز
- پاکستان
- ارشاد بھٹی کالمز
- انٹر نیشنل
- عطا ء الحق قاسمی کالمز
- کھیل
- گل نوخیز اختر کالمز
- شوبز
- سلیم صافی کالمز
- دلچسپ و عجیب
- صحت
- جاوید چودھری کالمز
- سائنس و ٹیکنالوجی
- حسن نثار کالمز
- بزنس
- ہارون رشید کالمز
- جرائم
- عامر ہاشم خاکوانی کالمز
- کالمز
- رؤف کلاسرا کالمز
- ای پیپرز
- خالد مسعود خان کالمز
- مجیب الرحمٰن شامی کالمز
- توفیق بٹ کالمز