چین میں ایشیاء کے رواں سال کے سب سے طاقت ور طوفان ’یاگی‘ سے 2 افراد ہلاک ہو گئے۔ بجلی گرنے، شدید بارش اور طوفانی ہواؤں کے سبب مختلف واقعات میں 92 افراد زخمی ہو گئے۔ 145 میل فی گھنٹہ مزید پڑھیں
اسلام آباد کی احتساب عدالت نے بانیٔ پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف نیا توشہ خانہ ریفرنس احتساب عدالت نمبر 2 کو منتقل کر دیا۔ احتساب عدالت کے ایڈمنسٹریٹیو جج ناصر جاوید رانا نے ریفرنس احتساب عدالت مزید پڑھیں
چین نے غیر ملکیوں کے لیے چینی بچوں کو گود لینے کی پالیسی ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ چینی وزارتِ خارجہ نے کہا ہے کہ مزید چینی بچوں کو گود لینے کے لیے بیرونِ ملک نہیں بھیجا جائے گا، مزید پڑھیں
ہزاروں تارکینِ وطن نوجوانوں نے گزشتہ چند دن کے دوران مراکش کی سرحد عبور کر کے ہسپانوی ساحلی علاقے سیوٹا میں غیر قانونی طریقے سے داخل ہونے کی کوشش کی ہے۔ ہسپانوی میڈیا سے نشر کردہ ویڈیوز میں دکھایا گیا مزید پڑھیں
مسلم لیگ ن کے سینیٹر طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ بانیٔ پی ٹی آئی کو اسرائیلی مفادات کے تحفظ کے لیے ہی پاکستانی سیاست میں لانچ کیا گیا تھا۔ اہم اسرائیلی اخبار ٹائمز آف اسرائیل کے بانیٔ پی ٹی مزید پڑھیں
امیرِ جماعتِ اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ معاہدے پر عمل نہ ہوا تو اس کے سوا آپشن نہیں ہو گا کہ عوام بجلی کا بل نہ دیں۔ لاہور کے ایکسپو سینٹر میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ آئین کی حکمرانی ہو گی تو بانی پی ٹی آئی جیل سے باہر آئیں گے۔ راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی محمد خان مزید پڑھیں
امریکی عدالتوں میں بچوں کے فائرنگ کے واقعے میں ملوث ہونے پر والدین کی گرفتاری اور ان کوسزا سنانے کا نیا طریقہ سامنے آ گیا۔ امریکی ریاست جارجیا میں گزشتہ ہفتے اسکول میں فائرنگ کے واقعے میں گرفتار ہوئے 14 مزید پڑھیں
ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ زمینی سمندروں کے مقابلے میں زیرِ زمین اس سے بھی بڑا پانی کا ذخیرہ موجود ہے۔ ’ٹائمز آف انڈیا‘ اور ’دی گارجیئن‘ کی میڈیا رپورٹس کے مطابق محققین نے زمین کی سطح کے نیچے مزید پڑھیں
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ایک جھگڑے میں فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق جبکہ 3 زخمی ہو گئے۔ اسلام آباد پولیس کے مطابق واقعہ تھانہ مارگلہ کی حدود میں واقع ٹاور میں داخلے کے معاملے پر تلخ مزید پڑھیں
صارفین کے مطالبے پر واٹس ایپ نے کانٹیکٹ لسٹ کے پرانے آپشن کو بحال کردیا
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
سان فرانسسكو: پیغام رسانی کی موبائل ایپلیکیشن واٹس ایپ نے صارفین کے مطالبے پر رابطہ نمبر فہرست (کانٹیکٹ لسٹ) کے پرانے آپشن کو بحال کردیا۔
ڈبلیو اے بیٹا انفو کی رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ نے کانٹیکٹ لسٹ کے انٹرفیس کو نئے انداز سے پیش کرنے کا ارادہ کیا تھا، جس کو آزمائشی طور پر متعارف بھی کرایا گیا۔
اس نئی تبدیلی کے بعد صارف جب کانٹیکٹ لسٹ کھولتا تو اُسے حالیہ رابطہ نمبر اور حالیہ چیٹ کے دو آپشنز نظر آتے تھے۔ جن میں سے صارف کسی ایک کا انتخاب کر سکتا تھا۔ اسی طرح گروپ کے لیے بھی حالیہ چیٹ کا آپشن نظر آرہا تھا۔
ڈبلیو اے بیٹا انفو کے مطابق صارفین نے اس تبدیلی کو خوفناک قرار دیا اور کمپنی سے دوبارہ پرانا انٹرفیس بحال کرنے کا مطالبہ کیا، جس پر کمپنی نے ایک بار پھر پرانے انٹرفیس کو بحال کردیا۔
جس کے بعد اب صارف کو اکثر رابطے میں رہنے والا نمبر اور حالیہ چیٹ کے دو آپشنز نظر آئیں گے۔ واٹس ایپ بیٹا صارفین کو نئی اپ ڈیٹ حاصل کرنے کے بعد کانٹیکٹ لسٹ ایک بار پھر پرانے انداز سے نظر آنے لگے گی۔
مزید پڑھیں
Recent Posts
- چین: ایشیاء کے رواں سال کے سب سے طاقت ور طوفان ’یاگی‘ سے 2 افراد ہلاکچین میں ایشیاء کے رواں سال کے سب سے طاقت ور طوفان ’یاگی‘ سے 2 افراد ہلاک ہو گئے۔ بجلی گرنے، شدید بارش اور طوفانی ہواؤں کے سبب مختلف واقعات میں 92 افراد زخمی ہو گئے۔ 145 میل فی گھنٹہ مزید پڑھیں
- بانیٔ پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف نیا توشہ خانہ ریفرنس احتساب عدالت نمبر 2 منتقلاسلام آباد کی احتساب عدالت نے بانیٔ پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف نیا توشہ خانہ ریفرنس احتساب عدالت نمبر 2 کو منتقل کر دیا۔ احتساب عدالت کے ایڈمنسٹریٹیو جج ناصر جاوید رانا نے ریفرنس احتساب عدالت مزید پڑھیں
- چین نےغیر ملکیوں کیلئے چینی بچے گود لینے کی پالیسی ختم کرنے کا اعلان کر دیاچین نے غیر ملکیوں کے لیے چینی بچوں کو گود لینے کی پالیسی ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔ چینی وزارتِ خارجہ نے کہا ہے کہ مزید چینی بچوں کو گود لینے کے لیے بیرونِ ملک نہیں بھیجا جائے گا، مزید پڑھیں
- ہزاروں تارکین وطن کی تیر کر مراکش سے اسپین پہنچنے کی کوششہزاروں تارکینِ وطن نوجوانوں نے گزشتہ چند دن کے دوران مراکش کی سرحد عبور کر کے ہسپانوی ساحلی علاقے سیوٹا میں غیر قانونی طریقے سے داخل ہونے کی کوشش کی ہے۔ ہسپانوی میڈیا سے نشر کردہ ویڈیوز میں دکھایا گیا مزید پڑھیں
- بانیٔ پی ٹی آئی کو اسرائیلی مفادات کے تحفظ کے لیے ہی پاکستانی سیاست میں لانچ کیا گیا تھا:طلال چوہدریمسلم لیگ ن کے سینیٹر طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ بانیٔ پی ٹی آئی کو اسرائیلی مفادات کے تحفظ کے لیے ہی پاکستانی سیاست میں لانچ کیا گیا تھا۔ اہم اسرائیلی اخبار ٹائمز آف اسرائیل کے بانیٔ پی ٹی مزید پڑھیں
- معاہدے پر عمل نہ ہوا تو اس کے سوا آپشن نہیں ہو گا کہ عوام بجلی کا بل نہ دیں:حافظ نعیم الرحمٰنامیرِ جماعتِ اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ معاہدے پر عمل نہ ہوا تو اس کے سوا آپشن نہیں ہو گا کہ عوام بجلی کا بل نہ دیں۔ لاہور کے ایکسپو سینٹر میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں
- آئین کی حکمرانی ہو گی تو بانی پی ٹی آئی جیل سے باہر آئیں گے:علی محمد خانپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ آئین کی حکمرانی ہو گی تو بانی پی ٹی آئی جیل سے باہر آئیں گے۔ راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی محمد خان مزید پڑھیں
- بچوں کے فائرنگ کے واقعے میں ملوث ہونے پر والدین کوسزا سنانے کا نیا طریقہ سامنے آ گیاامریکی عدالتوں میں بچوں کے فائرنگ کے واقعے میں ملوث ہونے پر والدین کی گرفتاری اور ان کوسزا سنانے کا نیا طریقہ سامنے آ گیا۔ امریکی ریاست جارجیا میں گزشتہ ہفتے اسکول میں فائرنگ کے واقعے میں گرفتار ہوئے 14 مزید پڑھیں
- زمینی سمندروں کے مقابلے میں زیرِ زمین بڑا پانی کا ذخیرہ موجود ہے،ماہرین کا انکشافماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ زمینی سمندروں کے مقابلے میں زیرِ زمین اس سے بھی بڑا پانی کا ذخیرہ موجود ہے۔ ’ٹائمز آف انڈیا‘ اور ’دی گارجیئن‘ کی میڈیا رپورٹس کے مطابق محققین نے زمین کی سطح کے نیچے مزید پڑھیں
- اسلام آباد:ٹاور میں داخلے کے معاملے پر تلخ کلامی،2 افراد جاں بحق جبکہ 3 زخمیوفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ایک جھگڑے میں فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق جبکہ 3 زخمی ہو گئے۔ اسلام آباد پولیس کے مطابق واقعہ تھانہ مارگلہ کی حدود میں واقع ٹاور میں داخلے کے معاملے پر تلخ مزید پڑھیں
- لاہور میں جَلد الیکٹرک بسیں چلنا شروع ہو جائیں گی:مریم اورنگزیبپنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ لاہور میں جَلد الیکٹرک بسیں چلنا شروع ہو جائیں گی۔ میڈیا سے گفتگو کے دوران مریم اورنگزیب نے کہا کہ اسموگ روزمرہ کی زندگی کو متاثر کرتی ہے، خراب تیل مزید پڑھیں
- اسرائیلی اخبار نے بانیٔ پی ٹی آئی کو پاک اسرائیل تعلقات کے لیے موزوں ترین شخصیت قرار دے دیااہم اسرائیلی اخبار ٹائمز آف اسرائیل نے بانیٔ پی ٹی آئی کو پاک اسرائیل تعلقات کے لیے موزوں ترین شخصیت قرار دے دیا۔ اسرائیلی اخبار نے لکھا ہے کہ بانیٔ پی ٹی آئی اسرائیل اور پاکستان کے تعلقات کی موجود مزید پڑھیں
- کراچی :جعلی پاسپورٹ پر بیرون ملک جانے والے 2 مسافر گرفتاروفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) امیگریشن نے کراچی ایئر پورٹ پر کارروائی کر کے جعلی پاسپورٹ پر بیرون ملک جانے والے 2 مسافروں کو گرفتار کر لیا۔ اس حوالے سے ایف آئی اے کے ترجمان کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں
- پی ٹی آئی کا جلسہ رکوانے کے لیے حکومت نے اوچھے ہتھکنڈے شروع کیے ہیں:بیرسٹر محمد علی سیفمشیرِ اطلاعات خیبر پختون خوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ سارے پنجاب کی پولیس اسلام آباد میں تعینات ہے، پی ٹی آئی کا جلسہ رکوانے کے لیے حکومت نے اوچھے ہتھکنڈے شروع کیے ہیں۔ بیرسٹر سیف نے مزید پڑھیں
- زیرِ سمندر تیل و گیس کے چوتھے بڑے ذخائر سے متعلق حکام نے کیا کہا؟پاکسان کے سمندر میں تیل اور گیس کے بڑے ذخائر دریافت ہونے سے متعلق پیٹرولیم ڈویژن کے ذرائع نے کہا ہے کہ سمندر میں تیل اور گیس کی تلاش کے لیے جیولوجیکل سروے کیا گیا، سروے کے دوران سمندر سے مزید پڑھیں
Categories
- اسلام
- کھانا خزانہ
- تعلیم
- خواتین
- بچوں کی دنیا
- نوکریاں
- تازہ ترین
- خالد ارشاد صوفی کالمز
- قاسم علی شاہ کالمز
- سہیل وڑائچ کالمز
- پاکستان
- انٹر نیشنل
- ارشاد بھٹی کالمز
- کھیل
- عطا ء الحق قاسمی کالمز
- شوبز
- گل نوخیز اختر کالمز
- دلچسپ و عجیب
- سلیم صافی کالمز
- صحت
- جاوید چودھری کالمز
- سائنس و ٹیکنالوجی
- حسن نثار کالمز
- ہارون رشید کالمز
- بزنس
- عامر ہاشم خاکوانی کالمز
- جرائم
- رؤف کلاسرا کالمز
- کالمز
- خالد مسعود خان کالمز
- ای پیپرز
- مجیب الرحمٰن شامی کالمز
- توفیق بٹ کالمز