مشیرِ اطلاعات خیبر پختون خوا بیرسٹر سیف نے کا کہنا ہے کہ علی امین گنڈاپور کا قافلہ اپنی منزل کی طرف دوبارہ روانہ ہو گیا ہے۔ ’جیو نیوز‘ سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا کہ مزید مزید پڑھیں
پاکستان تحریکِ انصاف کے 2014ء کے دھرنے کے خلاف درخواستیں 10 سال بعد لاہور ہائی کورٹ میں سماعت کے لیے مقرر کر دی گئیں۔ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ عالیہ نیلم کی سربراہی میں 3 رکنی فل بینچ 10 اکتوبر مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے احتجاج کے پیش نظر شہر میں میٹرو بس سروس کو محدود کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی احتجاج کے باعث شہر لاہور میں میٹرو بس کو گجومتہ سے مزید پڑھیں
لاہور میں تحریک انصاف کا آج احتجاج،پولیس نے اندرون شہر، سگیاں، شاہدرہ کےاطراف کنٹینرز لگا دئیے،گامے شاہ ،موہنی روڈ کے قریب بھی کنٹینرز لگا دئیے گئے،تحریک انصاف کے 5 اکتوبر کو مینار پاکستان گراؤنڈ میں احتجاج کی کال دے رکھی مزید پڑھیں
قانون نافذ کرنے والے اداروں نے سوات کے علاقے چارباغ میں انٹیلی جنس بیسڈ مشترکہ آپریشن کیا ہے۔ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق فائرنگ کے تبادلے کے بعد خارجی سرغنہ عطاء اللّٰہ عرف مہران سمیت مزید پڑھیں
کراچی میں سہراب گوٹھ کے نالے میں 2 بچے گر گئے، ریسکیو نے 1 بچے کو بحفاظت نکال لیا جبکہ دوسرے کی تلاش جاری ہے۔ رات گئے اندھیرے کے باعث نالے میں بچے کی تلاش کا عمل روک دیا گیا مزید پڑھیں
امریکا کی 6 ریاستوں میں سیلاب سے 223 افراد ہلاک جبکہ سینکڑوں لاپتا ہوگئے۔ شمالی کیرولائنا میں سب سے زیادہ تباہی ہوئی جہاں 106 افراد ہلاک ہوئے۔ 7 لاکھ افراد بجلی سے محروم ہیں۔ شمالی کیرو لائنا میں سیلاب کے مزید پڑھیں
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے صدارتی الیکشن جیتنے کی صورت میں کنفیڈریٹس کو پھر سے اہمیت دینے کی ٹھان لی ہے۔ ٹرمپ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ صدر بنے تو فورٹ لبرٹی کا نام پھر سے فورٹ مزید پڑھیں
ڈی آئی جی ساؤتھ اسد رضا کا کہنا ہے کہ کراچی میں مذہبی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک کے باغ جناح میں ہونے والے پروگرام کیلئے پولیس کی بھاری نفری تعینات کی جائے گی۔ اسد رضا نے بتایا کہ شرکاء کو مزید پڑھیں
راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں قائم عدالت میں بانیٔ پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ کیس ٹو اور 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی کر دی گئیں۔ ذرائع مزید پڑھیں
سیکرٹری سکولز ایجوکیشن کا بڑا حکم ، میٹرک کے طلبا کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
سیکرٹری سکولز ایجوکیشن کو آخرکار ہوش آ ہی گیا، امتحان شروع ہونے سے تین ہفتے قبل وئیرہاؤس میں موجود پریکٹیکل کی 2 لاکھ کاپیاں تقسیم کرنے کا حکم دے دیا ۔
میٹرک کے طلباکا پورا سال گزر گیا، پریکٹیکل کاپیاں تقسیم نہ کی جا سکیں،میٹرک کا امتحان شروع ہونے میں صرف تین ہفتے باقی رہ گئے ہیں، امتحانات سے قبل طلبا نے سکول آنا بھی چھوڑ دیا ہے اب میٹرک کے بچوں کو 2 لاکھ پریکٹیکل کاپی کیسے تقسیم کی جائیں، اساتذہ پریشانی سے دوچارہوگئے۔ اساتذہ کا کہنا ہے کہ پریکٹیکل کاپیاں نہ ملنے سے بچے عملی امتحان کی بروقت تیاری نہیں کرسکے۔
طلبا کا کہناتھا کہ کاپیاں تقسیم کرنا تھیں تو تعلیمی سال کے آغاز پر کی جاتیں،امتحان سرپرہیں،3 ہفتوں میں پریکٹیکل کی کاپیاں کیسے تیارکریں گے۔
پنجاب ٹیچرزیونین کا کہنا تھا کہ وئیر ہاؤس میں پریکٹیکل کی کاپیاں پرانے سلیبس کے مطابق ہیں، بچوں کو کاپیاں تقسیم کرنا تھیں تو نئے سلیبس کے مطابق فراہم کی جاتیں۔
دوسری جانب پنجاب بورڈ کمیٹی برائے چئیرمین نے نویں اور دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری کردی، ڈیٹ شیٹ کے مطابق دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آغاز 10 مئی2022 سے ہوگا جو 25 مئی 2022 کو ختم ہوں گے اسی طرح نویں جماعت کے سالانہ امتحانات کا آغاز 26 مئی 2022 سے ہوگا اور 10 جون 2022 کو ختم ہوں گے نویں اور دسویں جماعت کے پریکٹیکلز یا عملی امتحان کا آغاز 21 جون 2022 سے ہوگا۔
مزید پڑھیں
Recent Posts
- علی امین گنڈاپور کا قافلہ اپنی منزل کی طرف دوبارہ روانہ ہو گیا ہے:بیرسٹر سیفمشیرِ اطلاعات خیبر پختون خوا بیرسٹر سیف نے کا کہنا ہے کہ علی امین گنڈاپور کا قافلہ اپنی منزل کی طرف دوبارہ روانہ ہو گیا ہے۔ ’جیو نیوز‘ سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا کہ مزید مزید پڑھیں
- پی ٹی آئی کے 2014ء کے دھرنے کیخلاف درخواستیں 10 سال بعد سماعت کیلئے مقررپاکستان تحریکِ انصاف کے 2014ء کے دھرنے کے خلاف درخواستیں 10 سال بعد لاہور ہائی کورٹ میں سماعت کے لیے مقرر کر دی گئیں۔ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ عالیہ نیلم کی سربراہی میں 3 رکنی فل بینچ 10 اکتوبر مزید پڑھیں
- پی ٹی آئی کا احتجاج، میٹرو بس سروس کو محدود کر دیا گیاپاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے احتجاج کے پیش نظر شہر میں میٹرو بس سروس کو محدود کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی احتجاج کے باعث شہر لاہور میں میٹرو بس کو گجومتہ سے مزید پڑھیں
- پی ٹی آئی کے احتجاج کی کال، لاہور شہر بند، عوام رُل گئےلاہور میں تحریک انصاف کا آج احتجاج،پولیس نے اندرون شہر، سگیاں، شاہدرہ کےاطراف کنٹینرز لگا دئیے،گامے شاہ ،موہنی روڈ کے قریب بھی کنٹینرز لگا دئیے گئے،تحریک انصاف کے 5 اکتوبر کو مینار پاکستان گراؤنڈ میں احتجاج کی کال دے رکھی مزید پڑھیں
- سوات میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، سرغنہ سمیت 2 خوارج ہلاکقانون نافذ کرنے والے اداروں نے سوات کے علاقے چارباغ میں انٹیلی جنس بیسڈ مشترکہ آپریشن کیا ہے۔ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق فائرنگ کے تبادلے کے بعد خارجی سرغنہ عطاء اللّٰہ عرف مہران سمیت مزید پڑھیں
- کراچی:سہراب گوٹھ کے نالے میں 2 بچے گر گئےکراچی میں سہراب گوٹھ کے نالے میں 2 بچے گر گئے، ریسکیو نے 1 بچے کو بحفاظت نکال لیا جبکہ دوسرے کی تلاش جاری ہے۔ رات گئے اندھیرے کے باعث نالے میں بچے کی تلاش کا عمل روک دیا گیا مزید پڑھیں
- امریکا کی 6 ریاستوں میں سیلاب ، 223 افراد ہلاک ،سینکڑوں لاپتاامریکا کی 6 ریاستوں میں سیلاب سے 223 افراد ہلاک جبکہ سینکڑوں لاپتا ہوگئے۔ شمالی کیرولائنا میں سب سے زیادہ تباہی ہوئی جہاں 106 افراد ہلاک ہوئے۔ 7 لاکھ افراد بجلی سے محروم ہیں۔ شمالی کیرو لائنا میں سیلاب کے مزید پڑھیں
- ڈونلڈ ٹرمپ نے کنفیڈریٹس کو پھر سے اہمیت دینے کی ٹھان لیسابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے صدارتی الیکشن جیتنے کی صورت میں کنفیڈریٹس کو پھر سے اہمیت دینے کی ٹھان لی ہے۔ ٹرمپ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ صدر بنے تو فورٹ لبرٹی کا نام پھر سے فورٹ مزید پڑھیں
- کراچی: ذاکر نائیک کے پروگرام کیلئے بھاری نفری تعینات ہوگی: پولیسڈی آئی جی ساؤتھ اسد رضا کا کہنا ہے کہ کراچی میں مذہبی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک کے باغ جناح میں ہونے والے پروگرام کیلئے پولیس کی بھاری نفری تعینات کی جائے گی۔ اسد رضا نے بتایا کہ شرکاء کو مزید پڑھیں
- بانیٔ پی ٹی آئی اوربشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ کیس ٹو اور 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی کے ملتویراولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں قائم عدالت میں بانیٔ پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ کیس ٹو اور 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی کر دی گئیں۔ ذرائع مزید پڑھیں
- اسلام آباد ہائیکورٹ: آئندہ ہفتے کیسز کی سماعت کرنے والے ججز کا ڈیوٹی روسٹر جاریاسلام آباد ہائی کورٹ میں آئندہ ہفتے کیسز کی سماعت کرنے والے ججز کا ڈیوٹی روسٹر جاری ہوا ہے۔ عدالتِ عالیہ میں آئندہ ہفتے کیسز کی سماعت کے لیے 6 ججز دستیاب ہوں گے۔ آئندہ ہفتے اسلام آباد ہائی کورٹ مزید پڑھیں
- علی امین کا قافلہ گھنٹوں سے برہان انٹرچینج پر محصوروزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین کا قافلہ کئی گھنٹے سے موٹر وے کے برہان انٹرچینج کے قریب پھنسا ہوا ہے۔ وزیر اعلیٰ کے قافلے میں رکاوٹیں ہٹانے کے لیے بھاری مشینری موجود ہے، جبکہ پی ٹی آئی کارکنوں نے جھاڑیوں مزید پڑھیں
- ارمینا خان کی کار کو ٹرک نے ٹکر ماردیپاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ معروف اداکارہ ارمینا خان کی کار کو ٹرک کے ٹکر مارنے کا واقعہ پیش آیا ہے۔ خوش قسمتی سے اداکارہ اس کار حادثے میں مکمل طور پر محفوظ رہی ہیں۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ مزید پڑھیں
- اسلام آباد سے میرے بھائی عدنان خان کو بھی گرفتار کر لیا گیا ہے:اسد قیصرپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ اسلام آباد سے میرے بھائی عدنان خان کو بھی گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ایک بیان میں اسد قیصر نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی مزید پڑھیں
- پی ٹی آئی دھرنا، راولپنڈی اسلام آباد کنٹینرز سے سیل ‘شہریوں کی زندگی مفلوج، دس ارب روپے کا نقصانبانی پی ٹی آئی کی جمعہ کو ڈی چوک میں دھرنے کی کال ‘ راولپنڈی اسلام آباد کنٹینرز سے سیل ‘شہریوں کی زندگی مفلوج‘ مکین گھروں میں محصور ‘ جڑواں شہروں کے تمام تجارتی و صنعتی مراکز بند‘ بزنس کمیونٹی مزید پڑھیں
Categories
- اسلام
- کھانا خزانہ
- تعلیم
- خواتین
- بچوں کی دنیا
- نوکریاں
- تازہ ترین
- خالد ارشاد صوفی کالمز
- قاسم علی شاہ کالمز
- سہیل وڑائچ کالمز
- پاکستان
- ارشاد بھٹی کالمز
- انٹر نیشنل
- کھیل
- عطا ء الحق قاسمی کالمز
- شوبز
- گل نوخیز اختر کالمز
- دلچسپ و عجیب
- سلیم صافی کالمز
- صحت
- جاوید چودھری کالمز
- سائنس و ٹیکنالوجی
- حسن نثار کالمز
- بزنس
- ہارون رشید کالمز
- عامر ہاشم خاکوانی کالمز
- جرائم
- رؤف کلاسرا کالمز
- کالمز
- خالد مسعود خان کالمز
- ای پیپرز
- مجیب الرحمٰن شامی کالمز
- توفیق بٹ کالمز