پنجاب لوکل گورنمنٹ ایکٹ کے خلاف متفرق درخواست سماعت کے لیے مقرر

لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2022ء کے خلاف متفرق درخواست سماعت کے لیے مقرر کر لی۔

عدالتِ عالیہ میں پنجاب لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2022ء کے خلاف دائر متفرق درخواست پر سماعت ہوئی۔

درخواست میں مؤقف اپنایا گیا کہ پی ٹی آئی کی حکومت نے لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2022ء خلافِ قانون قرار دیا تھا۔

درخواست میں استدعا کی گئی کہ کیس کو سماعت کے لیے مقرر کیا جائے۔