ملک میں ڈالر کی قدر میں آج ملا جلا رجحان

ملک میں امریکی ڈالر کی قدر میں آج ملا جلا رجحان رہا۔

انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ 2 پیسے کم ہوکر کاروبار کے اختتام پر 287.13 روپے رہا۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر ایک روپیہ مہنگا ہوگیا، اوپن مارکیٹ میں ڈالر 309 روپے میں دستیاب ہے۔