ایف آئی اے انسداد انسانی اسمگلنگ سرکل نے صدر میں کارروائی کرتے ہوئے انسانی اسمگلر کو گرفتار کر لیا۔
گرفتار ملزم کی شناخت آصف علی کے نام سے ہوئی ۔
حکام کے مطابق ملزم بغیر لائسنس غیر قانونی طور پر معصوم شہریوں کو بیرون ملک ملازمت کا جھانسہ دیکر رقوم بٹورنے میں ملوث تھا ۔