ایڈمرل نوید اشرف نے پاک بحریہ کی کمان سنبھال لی

ایڈمرل نوید اشرف نے پاک بحریہ کی کمان سنبھال لی ہے۔

پاک بحریہ کی تبدیلی کمانڈ کی تقریب پی این ایس ظفر اسلام آباد میں ہوئی۔

ایڈمرل نوید اشرف پاک بحریہ کے 23 ویں سربراہ ہیں۔

سبکدوش ہونے والے نیول چیف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے شرکاء سے الوداعی خطاب کیا۔