USA کی یونیورسٹی میں سکالرشپ کے ساتھ داخلہ

رائس یونیورسٹی امریکہ میں داخلے کے ساتھ سکالرشپ بھی حاصل کریں.

فیس معاف ہونے کے ساتھ ساتھ آپ کو سالانہ چالیس ہزار ڈالر 40,000 یعنی پاکستانی ایک کروڑ اٹھارہ لاکھ روپے سالانہ رہائش اور دوسرے اخراجات کے لئے وظیفہ بھی دیں گے.

مزید آپ اس لنک کے زریعے معلومات لے کر اپلائی کر سکتے ہیں.

https://graduate.rice.edu/admissions/how-to-apply