سکولوں میں تعطیل کا اعلان فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ پاکستان, تازہ ترین, جرائم Friday, اگست 23, 2024Friday, August 23, 2024 0 تبصرے صوبائی محکمہ تعلیم کی اسٹیرنگ کمیٹی کے فیصلے کی روشنی میں بسلسلہ چہلم حضرت امام حسینؓ پیر26اگست بمطابق20 صفر کو صوبے کے تمام سرکاری و پرائیویٹ سکولوں میں تعطیل ہوگی۔