پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں ایک اور تاریخ رقم ہو گئی

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں ایک اور تاریخ رقم ہو گئی،

آج کاروبار کے آغاز میں 100 انڈیکس 65 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا۔

پاکستان اسٹاک ایکس چینج کا 100 انڈیکس 1086 پوائنٹس کے اضافے سے 65 ہزار 804 پر آ گیا۔

گزشتہ روز 100 انڈیکس 64 ہزار 718 پوائنٹس پر بند ہوا تھا