گاڑی میں سوار مسلح افراد نے راستہ روکا اور جبران ناصر کو زبردستی اپنے ساتھ لے گئے: اہلیہ منشا پاشا

کراچی میں جبران ناصر کو کچھ لوگ اپنے ہمراہ لے گئے، اہلیہ منشا پاشا نے ویڈیو بیان میں بتایا کہ سفید ڈبل کیبن گاڑی میں سوار مسلح افراد نے راستہ روکا اور جبران ناصر کو زبردستی اپنے ساتھ لے گئے۔

معروف سماجی کارکن، وکیل اور سیاستدان جبران ناصر کی اہلیہ منشا پاشا نے بتایا کہ ڈبل کیبن گاڑی میں سوار تقریباً 15 مسلح افراد تھے جو شوہر کو اپنے ہمراہ لے گئے۔