ویمن ومبلڈن ٹینس چیمپئن شپ، تیونس کی اونس جیبیور نے فائنل میں پہنچ گئیں

تیونس کی اونس جیبیور ویمن ومبلڈن ٹینس چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئیں۔

اونس جیبیور نے دوسرے سیمی فائنل میں سبالینکا کو تین سیٹ میں شکست دے کر کامیابی حاصل کی۔

سیمی فائنل میں جیبیور کی فتح کا اسکور چھ سات، چھ چار اور چھ تین رہا، ہفتے کو ہونے والے فائنل میں جیبیور کا مقابلہ وونڈروسوا سے ہوگا۔