صدرِ مملکت عارف علوی سے حج کے دوران بنگلادیش کے صدر شہاب الدین نے ملاقات کی۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں صدر عارف علوی نے کہا کہ بنگلادیش کے صدر سے مکہ، منیٰ اور مدینہ میں اچھی ملاقاتیں رہیں۔
Good meetings with Bangladesh President Mr Shahabuddin in Mecca, Mina & Madina. Below at Roza-e-Rasool. In white is my childhood friend Mr Salman Rehman, now Member Parliament, Minister & Advisor in BD. We met after 60 yrs. Blessings of Allah will do wonders for our relationship. pic.twitter.com/9QyDCLHixj
— Dr. Arif Alvi (@ArifAlvi) July 3, 2023
انہوں نے کہا کہ میرے بچپن کے دوست سلمان رحمٰن اب بنگلادیش کے رکن پارلیمنٹ ہیں۔
عارف علوی کا کہنا ہے کہ ہماری 60 سال بعد ملاقات ہوئی، ہمارے تعلقات بہترین ہوں گے۔