میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کورنگی کاز وے پر پُل کی تعمیر کا افتتاح کردیا۔
اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مرتضیٰ وہاب کا کہنا تھا کہ بارشوں کے دوران کورنگی کاز وے زیرِ آب آجاتا تھا اور ملیر ندی میں طغیانی سے یہ اہم سڑک اکثر بند ہوجاتی تھی۔
Happy to have laid foundation stone of Korangi Causeway bridge.This 6 lane bridge will be 2.3 KMs long connecting Korangi & Ibrahim Hyderi with rest of #Karachi.Thousands of visitors going to universities,hospitals, industries especially local residents will benefit #KarachiWorks pic.twitter.com/Y2jf3qmwU6
— Murtaza Wahab Siddiqui (@murtazawahab1) July 20, 2023
انہوں نے مزید کہا کہ اس پُل کی تعمیر سے عوام کا دیرینہ مسئلہ حل ہوجائے گا۔