بھکر : خواجہ سرا کے بال زبردستی کاٹنے کا مقدمہ درج

بھکر کے علاقے فتح پور میں خواجہ سرا کے بال زبردستی کاٹنے کا مقدمہ درج کر لیا گیا

مدعی مقدمہ کے مطابق ملزم نے پیسے نہ دینے پر بال کاٹے، موبائل فون اور پیسے بھی چھینے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ 15 فروری کو پیش آیا تھا، ملزم کی تلاش جاری ہے۔