ذرائع کا دعویٰ ہے کہ آئینی ترمیم کیلئے حکومت کے پاس 5؍ سینیٹر اور 7؍ ارکانِ اسمبلی کم ہیں۔ ایک سرکاری ذریعے کا کہنا ہے کہ پہلے کے مقابلے میں ہمارے پاس حمایت کیلئے ارکان کی تعداد زیادہ کم ہے مزید پڑھیں
چند روز قبل دبئی میں ملکی سیاسی صورتحال سے متعلق میاں نوازشریف اور آصف علی زرداری میں بہت اہم ملاقات ہوئی اور اس میں ایک اطلاع کے مطابق ملک کی مجموعی سیاسی اور اقتصادی صورتحال کے علاوہ آئندہ ہونے والے مزید پڑھیں
راوی نہایت ہی معتبر ہے تاہم بات کیونکہ اس عاجز تک اس راوی کے بیاں کے ذریعے پہنچی ہے لہٰذا اسے ازروئے قاعدہ مبینہ لکھ رہا ہوں۔ جب چیئرمین فوڈ کی دست درازیاں بہت بڑھ گئیں اور وہ معاملات جو مزید پڑھیں
ویسے تو سارے ملک میں ہی قحط الرجال کا عالم ہے اور نوبت یہاں تک پہنچ چکی ہے کہ جن لوگوں پر فردِ جرم لگنی تھی وہ اقتدار کے ایوانوں میں بیٹھے ہیں۔ دودھ فروش حکومتی مشیر ہیں اور conflict مزید پڑھیں
پاکستان کی ہر سیاسی جماعت میں لیڈروں کے طبلچی با افراط پائے جاتے ہیں۔ اس میں کسی سیاسی جماعت کو تخصیص حاصل نہیں۔ یہ طبلچی ہر سیاسی پارٹی کے ہر لیڈر کے مقدر میں لکھے ہوئے ہیں۔ ہاں کم یا مزید پڑھیں
اللہ تعالیٰ کے ساتھ کئے جانے والے کاروبار کا معاملہ یکسر مختلف ہے؛ تاہم دنیاوی کاروبار میں یہ تو کسی طور ممکن نہیں کہ آپ اپنا مال تادیر قیمت خرید سے کم پر فروخت کرتے ہوئے اپنی دکان یا کاروبار مزید پڑھیں
ملک کا سالانہ بجٹ اور آئی ایم ایف کا قرض‘ دونوں ایسے معاملے ہیں کہ حکومت اور اپوزیشن کے بیانات کے گھڑمس میں کسی شریف آدمی کو یہ سمجھ نہیں آتی کہ کیا ہو رہا ہے‘ سوائے اس بات کہ مزید پڑھیں
پاکستان واپسی کے پہلے ہی روز سہ پہر کو جب میں لوڈشیڈنگ کے باعث ”پسینوپسین‘‘گھر میں ادھر ادھر گھوم رہا تھا تو بیٹی نے مسکرا کر پوچھا کہ آپ واپس آئے ہیں تو کیا فرق لگا ہے؟ اس کا خیال مزید پڑھیں
اب اس دوست کا نام کیا لکھنا؟ تاہم آپ یقین کریں یہ کوئی فرضی یا قلمی دوست نہیں جسے محض کالم بنانے یا کالم کا پیٹ بھرنے کیلئے خیالی طور پر تخلیق کیا ہو۔ یہ نہ صرف میرا دوست ہے مزید پڑھیں
پاکستان کے سیاسی اور معاشی حالات سے ہر بندہ ہی پریشان ہے خواہ وہ پاکستان میں ہے یا پاکستان سے باہر۔ پاکستان سے باہر ہونے یا خوشحال ہونے کا یہ مطلب تو ہرگز نہیں کہ تارکینِ وطن پاکستانیوں کو اپنے مزید پڑھیں
ویانا کا پبلک ٹرانسپورٹ سسٹم ایسا شاندار ہے کہ بیان سے باہر۔ شہر کی شاید ہی کوئی جگہ ہو جہاں سے آپ کو پبلک ٹرانسپورٹ فوری طور پر میسر نہ ہو۔ انڈر گراونڈ‘ ٹرام اور بسوں پر مشتمل یہ نظام مزید پڑھیں