سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے صدارتی الیکشن جیتنے کی صورت میں کنفیڈریٹس کو پھر سے اہمیت دینے کی ٹھان لی ہے۔ ٹرمپ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ صدر بنے تو فورٹ لبرٹی کا نام پھر سے فورٹ مزید پڑھیں
چمن میں این 50 قومی شاہراہ پر پک اپ گاڑی پر لیویز چیک پوسٹ اہلکاروں نے فائرنگ کی۔ واقعے کے خلاف ڈرائیورز نے احتجاج کیا، کوئٹہ ژوب شاہراہ کو زیارت کراس پر بند کردیا۔ مال بردار اور مسافر گاڑیوں کی مزید پڑھیں
کراچی کے علاقے شادمان ٹاؤن نمبر 2 میں 3 ڈاکوؤں نے شہری سے لوٹ مار کی کوشش کی۔ اس موقع پر شہری کے شور مچانے پر علاقہ مکینوں نے ڈاکوؤں کو پکڑنے کی کوشش کی۔ علاقہ مکین کے مطابق شہریوں مزید پڑھیں
سپریم کورٹ نے جعلی اکاؤنٹس کیس کے ملزم ڈاکٹر ڈنشا کو بیٹی کی شادی میں شرکت کے لیے بیرونِ ملک جانے کی اجازت دے دی۔ جسٹس جمال مندوخیل کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے سماعت کی۔ سپریم کورٹ نے مزید پڑھیں
بلوچستان کے ضلع کیچ کی تحصیل تربت میں مین روڈ پر دھماکا ہوا ہے۔ تربت پولیس کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں 4 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ چاروں زخمیوں کو طبی امداد کے لیے ہسپتال مزید پڑھیں
کراچی کے علاقے پرانا گولیمار کے نالے میں گزشتہ روز ڈوبنے والے بچے کی لاش نکال لی گئی۔ کراچی کے علاقے پرانا گولیمار میں نالے میں گر کر لاپتہ ہونے والے 8 سالہ بچے کو گزشتہ شب تلاش نہیں کیا مزید پڑھیں
حکومت سندھ نے منشیات کی تیاری و کھپت میں استعمال ہونے والی اشیاء کی فروخت پر پابندی عائد کر دی۔ صوبائی حکومت کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ متعلقہ تھانوں کے ایس ایچ اوز خلاف مزید پڑھیں
وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے انسانی اسمگلنگ میں ملوث 2 اشتہاریوں سمیت 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ایف آئی اے کے ترجمان کے مطابق خاتون ملزمہ سمیت تینوں ملزمان کو لاہور کے مختلف علاقوں سے گرفتار کیا مزید پڑھیں
سپریم کورٹ آف پاکستان سے 2 کمپیوٹر سسٹم چوری ہو گئے جس کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ ڈائریکٹر آئی ٹی سپریم کورٹ کی درخواست پر تھانہ سیکریٹریٹ میں مقدمہ درج مزید پڑھیں
پشاور کے علاقے جمیل چوک میں موٹر سائیکل سوار 2 ملزمان خودکش جیکٹ پھینک کر فرار ہو گئے۔ اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ ایکسائز پولیس نے موٹر سائیکل سوار ملزمان کو روکنے کا اشارہ کیا تھا۔ پولیس مزید پڑھیں
جنوبی وزیرستان کے وانا رستم بازار میں کریکوٹ روڈ پر پولیس وین کو ریموٹ کنٹرول بم کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق دھماکے میں 11 افراد زخمی ہو گئے۔ اس حوالے سے ایم ایس ڈاکٹر حماد محمود کا مزید پڑھیں