قربانی کی بجائے رقم ضرورت مندوں پر صدقہ کرنے کا شرعی حکم

تفہیم المسائل سوال: بعض لبرل لوگ کہتے ہیں: ایامِ عیدالاضحی میں دنیا بھر میں اور خاص طور پر ہمارے ملک میں لاکھوں کی تعداد میں جانور ذبح ہوتے ہیں اور یہ شعار معیشت کے اصولوں کے منافی ہے ،پس اس مزید پڑھیں

عازمین حج کواستعمال کے لیے ایک ہزار الیکٹرک اسکوٹر فراہم کر دئیے گئے

سعودی عرب کے ٹرانسپورٹ حکام کا کہنا ہے کہ سالانہ حج سیزن کے دوران عازمین کو ان کی نقل و حمل کی سہولت کے لیے ایک ہزار الیکٹرک اسکوٹر فراہم کیے ہیں۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، گزشتہ سال مزید پڑھیں

3 دہائیوں سے بیت اللہ کے مہمانوں کی مہمان نوازی میں مصروف یہ سعودی شخص کون ہے؟

بیت اللہ کے مہمانوں کی مہمان نوازی میں مصروف ایک سعودی شخص ایسا بھی ہے جو گزشتہ 30 برسوں سے سعودیہ عرب کے شمالی علاقے ’عرار‘ سے مکہ تک عازمین حج کو مفت سفری سہولت فراہم کرتا ہے۔ غیر ملکی مزید پڑھیں

سعودی عرب کی160ممالک کے20لاکھ سےزائدعازمینِ حج کی میزبانی کی تیاریاں

سعودی عرب نے اس مرتبہ 160 ممالک سے آنے والے 20 لاکھ سے زائد عازمینِ حج کی میزبانی کی تیاریاں مکمل کرلی ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی وزیر برائے حج و عمرہ ڈاکٹر توفیق الربیعہ نے سرزمینِ مقدس میں مزید پڑھیں

حج سیزن، مکہ مکرمہ کی تمام چھوٹی بڑی مساجد میں نمازِ جمعہ کی اجازت

حج سیزن کے دوران مکہ مکرمہ کی تمام چھوٹی بڑی مساجد میں نمازِ جمعہ کی اجازت دے دی گئی۔ سعودی وزیر اسلامی امور ڈاکٹر عبداللطیف آل الشیخ نے کہا ہے کہ یہ اقدام لاکھوں عازمین کی سہولت کے لیے کیا مزید پڑھیں

عبدالرزاق نے روضہ رسولﷺ اور جبل احد کی زیارت کا تجربہ بیان کردیا

پاکستان قومی ٹیم کے سابق ٹیسٹ کرکٹر عبدالرزاق نے حالیہ انٹرویو میں روضہ رسولﷺ اور جبل احد کا غیر متوقع زیارت اور تجربے کا تذکرہ کیا۔ سابق ٹیسٹ کھلاڑی نے حال ہی میں ایک یوٹیوب پروگرام میں بطور مہمان شرکت مزید پڑھیں

نائجیریا سے حج کے لیے آنے والی خاتون کے یہاں مکہ میں بچے کی ولادت

نائجیریا سے حج ادائیگی کے لیے سعودی عرب آنے والی خاتون کے یہاں مکہ میں بچے کی ولادت ہوئی ہے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق خاتون 7 ماہ کی حاملہ تھی جس نے اسپتال میں بچے کو جنم دیا۔ رپورٹس کے مزید پڑھیں

حج انتظامات کے سلسلے میں غلافِ کعبہ کو تقریباً 3 میٹر اونچا کر دیا گیا

جمعے کی شام کو حج انتظامات کے سلسلے میں غلافِ کعبہ کے زیریں حصے کو تقریباً 3 میٹر اونچا کر دیا گیا اور بالائی حصے کو چار اطراف سے تقریباً 2 میٹر چوڑے سفید سوتی کپڑے سے ڈھانپ دیا گیا مزید پڑھیں