جعلی میڈیکل ویزوں پر پاکستان آنے والے 9 افغان شہری گرفتار

حکومتِ پاکستان کی جانب سے افغانستان کے شہریوں کے لیے پاکستان کے وزٹ ویزے بند ہونے کی وجہ سے افغانیوں کی بڑی تعداد نے جعلی میڈیکل سرٹیفکیٹس کی بنیاد پر علاج کے بہانے پاکستان آنا شروع کر دیا۔ پاکستان سے مزید پڑھیں

آرڈیننس کے ذریعہ ترمیم حکومت کا اعتراف شکست: تجزیہ کار

جیوکے پروگرام ”رپورٹ کارڈ“میں میزبان علینہ فاروق کے سوال سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ میں آرڈیننس کے ذریعہ ترمیم، بنچ تشکیل دینے والی ججز کمیٹی کی تشکیل نو کردی گئی، کیا آرڈیننس سے متعلق عطا تارڑ کا موقف جائز مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف اور صدر مسلم لیگ (ن) نواز شریف کے درمیان ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف اور صدر مسلم لیگ (ن) نواز شریف کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں آئینی ترامیم اور سیاسی صورتحال پر مشاورت کی گئی۔ اہم ملاقات میں شہباز شریف نے نواز شریف کو ملک کی موجودہ صورتحال پر تفصیلی مزید پڑھیں

شہباز شریف کا دورہ اقوام متحدہ، IMF اور دیگر حوالوں سے اچھی خبر

شہباز شریف کا دورہ اقوام متحدہ، IMF اور دیگر حوالوں سے اچھی خبر، بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کے سربراہ نوبل انعام یافتہ ڈاکٹر یونس سے شہباز شریف کی دو طرفہ ملاقات کو بھی اہمیت دی جارہی ہے۔ بھارت کی مزید پڑھیں

پشاور: پولیس لائنز دھماکے کا مرکزی ملزم فون کال سے پکڑا گیا

30 جنوری 2023 کو پولیس لائنز پشاور مسجد خودکش دھماکے کا مرکزی ملزم سربراہ کو کی گئی فون کال سے پکڑ گیا۔ پولیس کے مطابق ملزم پولیس اہلکار کی جانب سے نقشہ فراہم کیے جانے کا انکشاف سامنے آیا ہے، مزید پڑھیں

اسرائیل کا لبنان پر حملہ جنگی جرائم کے زمرے میں آسکتا ہے:وولکر ترک

ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق اقوام متحدہ وولکر ترک نے کہا ہے کہ اسرائیل کا لبنان پر حملہ جنگی جرائم کے زمرے میں آسکتا ہے۔ لبنان میں پیجر دھماکوں کے بعد اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس ہوا۔ وولکر مزید پڑھیں

پنجاب حکومت نے PTIکو ایس او پیز کے ساتھ آج جلسے کی اجازت دے دی

پنجاب حکومت نے تحریک انصاف کو ایس او پیز کے ساتھ آج لاہور میں جلسے کی اجازت دے دی۔ قصور روڈ کاہنہ پر جلسے کے اجازت دوپہر تین سے چھ بجے تک ہوگی۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا 8 ستمبر کو اسلام مزید پڑھیں

چیف جسٹس پاکستان کے اختیارات میں اضافہ ہوگیا

صدر مملکت آصف علی زرداری نے پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس پر دستخط کر دیئے جسکے بعد یہ آرڈیننس فوری نافذ العمل ہوگا، آرڈیننس کے نفاذ سے چیف جسٹس پاکستان کے اختیارات میں اضافہ ہوگیا، پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس کے تحت مزید پڑھیں

ڈاکٹر ذاکر نائیک نےبھارت چھوڑنے کے بعد پاکستان کی بجائے ملائیشیا جانے کی وجہ بتا دی

معروف اسلامی اسکالر مبلغ ڈاکٹر ذاکر نائیک نے بھارت سے ہجرت کرنے کے بعد پاکستان کی بجائے ملائیشیا کا انتخاب کرنے کی وجہ سے پردہ اُٹھا دیا۔ حال ہی میں ڈاکٹر ذاکر نائیک نے پہلی بار کسی پاکستانی یوٹیوبر کو مزید پڑھیں