وزیرِ اعظم کا وفد کے ہمراہ چین کے تاریخی ورثے ٹیراکوٹا واریئرز میوزیم کا دورہ

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے پاکستانی وفد کے ہمراہ چین کے تاریخی ورثے ٹیراکوٹا واریئرز میوزیم کا دورہ کیا۔ گزشتہ روز چینی صدر شی جن پنگ نے وزیرِ اعظم کو اپنے آبائی شہر شی آن میں ٹیرا کوٹا واریئرز مزید پڑھیں

سابق کپتان نے اقتدار میں آکر کرکٹ کا نظام الٹا کردیا،سابق کرکٹرز کا تبصرہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پہلے میچ میں امریکا کے خلاف شکست کے بعد سے پاکستان ٹیم پر تنقید اور ہار پر تبصروں کا سلسلہ جاری ہے۔ امریکا کے خلاف شکست کے بعد جیو نیوز کے پروگرام میں سابق کرکٹر مزید پڑھیں

بلوچستان : ہیٹ ویو کےباعث6 اضلاع میں ملتوی پولیو مہم کا آج سے آغاز

ہیٹ ویو کے باعث بلوچستان کے 6 اضلاع میں ملتوی پولیو مہم کا آج سے آغاز ہو گیا۔ ہیٹ ویو سے ڈیرہ بگٹی، جعفرآباد، اوستہ محمد، صحبت پور، سبی، نصیرآباد کے متاثر ہونے کا خدشہ تھا۔ کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مزید پڑھیں

حنا رضوی نے سوشل میڈیا فالوورز کی دوڑ سے خود کو مستثنیٰ قرار دے دیا

پاکستانی ٹی وی اداکارہ حنا رضوی نے سوشل میڈیا فالوورز کی دوڑ سے خود کو مستثنیٰ قرار دیا ہے۔ اداکارہ نے گزشتہ روز نجی ٹی وی کے مارننگ شو میں اپنے شوہر کے ہمراہ شرکت کی۔ اس دوران اداکارہ نے مزید پڑھیں

دو روزہ جسمانی ریمانڈ کے بعد صارم برنی کو عدالت میں پیش کر دیا گیا

دو روزہ جسمانی ریمانڈ کے بعد ملزم صارم برنی کو عدالت میں پیش کر دیا گیا۔ ملزم صارم برنی کو جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت میں پیش کیا گیا۔ گزشتہ سماعت میں عدالت نے صارم برنی کو 2 روزہ جسمانی مزید پڑھیں

موسمی تبدیلیوں سے کلائمنٹ فنڈ کے بغیر نہیں نمٹا جا سکتا:جسٹس منصور علی شاہ

سپریم کورٹ کے جج جسٹس منصور علی شاہ نے کہا ہے کہ پاکستان کے لیے آسان نہیں کہ موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹے، موسمی تبدیلیوں سے کلائمنٹ فنڈ کے بغیر نہیں نمٹا جا سکتا۔ اسلام آباد میں موسمیاتی تبدیلی کانفرنس سے مزید پڑھیں

لاڑکانہ :امتحانی مراکز میں نقل کھلے عام جاری

لاڑکانہ میں گیارہویں جماعت کے اردو کے پرچے کے دوران متعدد امتحانی مراکز میں بجلی بند ہونے سے طلبہ پریشان ہوگئے۔ امتحانی مراکز میں نقل بھی کھلے عام جاری رہی جبکہ نگراں ٹیموں نے چھاپے مار کر نقل کرنے والے مزید پڑھیں

کینیڈا کی حکومت نے انور مقصود کو کِنگ چارلس پِن ایوارڈ سے نوازا دیا

کینیڈا کی حکومت نے پاکستانی لیجنڈری مصنف، مزاح نگار اور میزبان انور مقصود کو کِنگ چارلس پِن ایوارڈ سے نوازا ہے۔ پاکستانی نژاد کینیڈین رکنِ پارلیمنٹ شفقت علی نے حکومتِ کینیڈا کی جانب سے کلچر، آرٹ اور لٹریچر کے شعبے مزید پڑھیں