سیاستدانوں سے نہیں، وہاں بات کریں گے جہاں طاقت موجود ہے، بانی پی ٹی آئی

سابق وزیر اعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان نے سیاست دانوں سے مذاکرات کے امکان کو رد کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں نے پرویز مشرف دور میں بھی شوکت عزیز کے بجائے سابق آمر کے نمائندے سے مزید پڑھیں

کراچی: انٹر کے امتحانات جاری، امتحانی مراکز پر دفعہ 144 نافذ

کراچی میں اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کے تحت انٹر کے امتحانات جاری ہیں۔ آج صبح پری انجینئرنگ اور ہوم اکنامکس کا فزکس کا پرچہ ہے جبکہ دوپہر میں جنرل گروپ کا ریاضی کا پرچہ ہوگا۔ چیئرمین انٹر بورڈ نسیم میمن مزید پڑھیں

پی ٹی آئی رہنما علی زمان ایڈووکیٹ نامعلوم افراد کے تشدد سے زخمی

پشاور میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور پی کے 73 سے سابق امیدوار علی زمان ایڈووکیٹ نامعلوم افراد کے تشدد سے زخمی ہوگئے۔ تحریک انصاف کے رہنما علی زمان ایڈووکیٹ پشاور کے لیڈی ریڈنگ اسپتال کے سرجیکل یونٹ میں مزید پڑھیں

ڈاکوؤں کی پولیس موبائل پر فائرنگ ، 2 پولیس اہلکار شہید

رحیم یارخان کے علاقے خان بیلہ میں ڈاکوؤں کی پولیس موبائل پر فائرنگ کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکار شہید، جبکہ ایک اہلکار زخمی ہوگیا، فائرنگ کے بعد ڈاکو فرار ہوگئے۔ پولیس کے مطابق 5 سے زائد ڈاکو ٹینٹ کی مزید پڑھیں

ڈی آئی خان:سرچ آپریشن کیلئے جانے والے پولیس قافلے پر حملہ، 2 اہلکار زخمی

ڈیرہ اسماعیل خان میں سرچ آپریشن کیلئے جانے والے پولیس قافلے پر حملے کے نتیجے میں کوئیک ری ایکشن فورس کا ڈرائیور اور کانسٹیبل زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ٹانک روڈ پر فارم ہاؤس کے قریب نامعلم افراد نے سڑک مزید پڑھیں

قومی اسمبلی کی تاریخ میں نیا ریکارڈ قائم ، 3سگے بھائی ایک ہی ایوان کے رکن بن گئے

قومی اسمبلی کی تاریخ میں نیا ریکارڈ قائم ، 3سگے بھائی ایک ہی ایوان کے رکن بن گئے ۔ یہ ریکارڈ پیپلز پارٹی کے نو منتخب رکن قومی اسمبلی سید علی قاسم گیلانی نے جمعہ کے روز رکن قومی اسمبلی مزید پڑھیں

امریکی ٹیم کے کھلاڑی کا حارث رؤف پر بال ٹیمپرنگ کا سنگین الزام

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کو ہرانے والی امریکی ٹیم کے کھلاڑی جنوبی افریقا کے سابق فاسٹ بولر رسٹی تھیرون نے پاکستانی فاسٹ بولر حارث رؤف پر بال ٹیمپرنگ کا سنگین الزام لگا دیا۔ انہوں نے سوشل ویب سائٹ مزید پڑھیں

شبانہ اعظمی کا کنگنا رناوت کو تھپڑ مارے جانے پر ردعمل

بھارت کی نامور اداکارہ شبانہ اعظمی نے بالی ووڈ اداکارہ و سیاستدان کنگنا رناوت کو تھپڑ مارے جانے پر ردعمل دیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق جمعرات کو چندی گڑھ ایئر پورٹ پر لیڈی کانسٹیبل نے کنگنا رناوت کو تھپڑ مزید پڑھیں

اسرائیل کو اقوام متحدہ کی بلیک لسٹ میں شامل کرلیا گیا

اسرائیل کو اقوام متحدہ کی بلیک لسٹ میں شامل کرلیا گیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل کو غزہ میں بچوں کے خلاف انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر بلیک لسٹ میں شامل کیا گیا۔ عرب میڈیا کے مطابق یو مزید پڑھیں