عمر ایوب نے بانی پی ٹی آئی کے جیل میں سیل کی تصاویر اور حکومتی دعوے کی تردید کر دی

قائدِ حزب اختلاف عمر ایوب نے بانی پی ٹی آئی کے جیل میں سیل کی تصاویر اور حکومتی دعوے کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ بانی کو موت کی کوٹھری میں رکھا گیا ہے، بشریٰ بی بی کے پاس سہولتیں مزید پڑھیں

ورون دھون اور اِن کی اہلیہ نتاشا دلال بیٹی کی پیدائش کے بعد اسے گھر لے آئے

بالی ووڈ انڈسٹری کے معروف اداکار ورون دھون اور اِن کی اہلیہ نتاشا دلال بیٹی کی پیدائش کے بعد اب سے گھر لے آئے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ورون دھون اور اِن کی اہلیہ نتاشا دلال کے ہان 3 مزید پڑھیں

عمان کی کرکٹ ٹیم کی وائرل گانے ’بدو بدی‘ پر ڈانس کرتے ویڈیو وائرل

امریکا میں جاری ٹی 20 ورلڈکپ میں عمان کی ٹیم کی آسٹریلین ٹیم سے ہونے والے میچ سے پہلے بنائی گئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کاؤنسل (آئی سی سی) کے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کا ٹربیونل منتقلی کیس پر فیصلہ محفوظ

الیکشن کمیشن نے ٹربیونل منتقلی کیس پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ اسلام آباد الیکشن ٹربیونل کی تبدیلی کے معاملے پر چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں 4 رکنی کمیشن نے سماعت کی۔ شعیب شاہین کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

حکومت کا تحریک انصاف دور کے ٹین بلین ٹری پروگرام کو جاری رکھنے کا فیصلہ

آئندہ وفاقی بجٹ میں حکومت نے تحریک انصاف دور کے ٹین بلین ٹری پروگرام کو جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق گرین پاکستان پروگرام کے بجٹ میں 300 فیصد سے زیادہ کا اضافہ تجویز کیا گیا ہے، مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ کے 2 اور سندھ ہائیکورٹ کے 1 جج کو سپریم کورٹ لانے کی سفارش

سپریم کورٹ میں 3 ججز کی خالی نشستوں پر تقرری کے معاملے پر چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ہوا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ ملک شہزاد احمد کے نام مزید پڑھیں

حمود الرحمٰن کمیشن رپورٹ اُس وقت پبلک کردی جاتی تو آج 9 مئی نہ ہوتا:میاں جاوید لطیف

مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ حمود الرحمٰن کمیشن رپورٹ اُس وقت پبلک کردی جاتی تو آج 9 مئی نہ ہوتا۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جاوید لطیف نے کہا کہ مزید پڑھیں

سینیٹ کے اجلاس میں پی ٹی آئی ارکان کا شدید احتجاج اور شور شرابا

سینیٹ کے اجلاس میں پی ٹی آئی ارکان نے شدید احتجاج اور شور شرابا کیا۔ پلوشہ خان کے بطور پریذائیڈنگ افسر صدارت پر فوزیہ ارشد نے اعتراض کرتے ہوئے کہا کہ افسوسناک ہے کہ ڈپٹی چیئرمین ایوان میں بیٹھے ہیں مزید پڑھیں

پاکستان کے سماجی رہنما صارم برنی کی حراست پر امریکا کا ردعمل

پاکستان کے سماجی رہنما صارم برنی کی حراست پر امریکا نے ردعمل میں کہا ہے کہ انسانی اسمگلنگ، بچوں کی خرید و فروخت اور غیر قانونی گود لینے جیسے جرائم کی روک تھام پاکستان اور امریکا کے باہمی دلچسپی کے مزید پڑھیں