کراچی کے شہریوں کے لیے بجلی 9 روپے 98 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی گئی۔ نیپرا نے کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کے مطابق بجلی 9 ماہ کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد مزید پڑھیں
وزیرِ مملکت برائے خزانہ علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ نئے بجٹ کی تیاری نیک نیتی سے جاری ہے، بجٹ 12 جون کو پیش کریں گے، بجٹ پر حتمی فیصلہ وزیراعظم ہی کریں گے۔ اپنے ایک بیان میں علی مزید پڑھیں
انٹر کے امتحانات میں خاتون ممتحن سال دوئم کے حیوانیات (زولوجی) کا پرچہ آوٹ کرنے میں ملوث نکلیں۔ گورنمنٹ ڈگری گرلز کالج اینڈ کامرس کالج کی ممتحن، ایچ ایس ٹی نے پرچہ آؤٹ کرنے کا اعتراف کر لیا ہے اور مزید پڑھیں
آئی ایم ایف نے آئندہ مالی سال کا ٹیکس ہدف 12 ہزار 900 ارب روپے مقرر کرنے کا مطالبہ کردیا۔ ذرائع کے مطابق آئندہ مالی سال ایف بی آر کو 3 ہزار 490 ارب روپے کی زائد ٹیکس وصولی کرنا مزید پڑھیں
چین کے دورے پر گئے ہوئے وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے چینی کمپنی کے چیئرمین ژو ژاؤ جیانگ نے شینزن میں ملاقات کی ہے۔ اس موقع پر چینی کمپنی نے پاکستان میں موبائل فون یونٹ میں سرمایہ کاری بڑھانے مزید پڑھیں
کراچی کے اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کے تحت انٹر میڈیٹ کے امتحانات کا آج چوتھا روز ہے۔ کراچی میں انٹرمیڈیٹ بورڈ انتظامیہ آج بھی پرچہ آؤٹ ہونے سے روکنے میں ناکام رہی۔ آج لیا جانے والا بارہویں جماعت کا ریاضی مزید پڑھیں
سعودی عرب میں گرمی کی شدت میں اضافہ ہونے کے بعد عازمینِ حج کے لیے بیان جاری کردیا گیا۔ ڈی جی حج مشن پاکستان عبدالوہاب سومرو نے کہا ہے کہ حجاج کرام زیادہ درجہ حرارت کے باعث زیادہ پانی پی مزید پڑھیں
وفاقی بجٹ میں تنخواہوں میں 15 یا 20 فیصد اضافے کی ابتدائی تجویز سامنے آئی ہے۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کا بتانا ہے کہ بیوروکریسی کی موناٹائزیشن پالیسی میں 40 ہزار سے 60 ہزار روپے اضافے کی تجویز ہے۔ گریڈ مزید پڑھیں
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان ماحولیاتی مسائل سے نمٹنے کے لیے پُرعزم ہے۔ عالمی یومِ ماحولیات پر جاری کیے گئے پیغام میں شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان کا شمار ماحولیاتی تغیرات کے منفی اثرات سے مزید پڑھیں
صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ آئیے اعادہ کریں کہ آئندہ نسلوں کے لیے صحت مند، محفوظ مستقبل کے لیے ماحولیاتی چیلنجز کا مقابلہ کریں گے۔ آج عالمی یومِ ماحولیات پر جاری کیے گئے پیغام میں صدرِ مزید پڑھیں
امریکا کے ہسپتال میں مردہ قرار دی گئی خاتون کی 2 گھنٹے بعد سانس بحال ہوگئی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق 74 سالہ زیر علاج خاتون کو مردہ قرار دیے جانے کے بعد جب آخری رسومات کی ادائیگی کے سلسلے میں مزید پڑھیں