چیمپئنز ٹرافی 2025ء کے لیے قذافی اسٹیڈیم میں اپ گریڈیشن کے حوالے سے کام شروع کر دیا گیا ہے۔ قذافی اسٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کے کام کے لیے ابتدائی طور پر مین بلڈنگ سے دفاتر کی منتقلی کا کام شروع مزید پڑھیں
فحش اداکارہ کو خاموش رہنے کیلئے رقم دینے کے کیس میں تمام 34 الزامات میں سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو مجرم قرار دیے جانے پر ان کی بیٹی ایوانکا ٹرمپ نے ردعمل دیا ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ کی صاحبزادی ایوانکا مزید پڑھیں
امریکا کے سابق صدر بارک اوباما کی ساس و مشیل اوباما کی والدہ مارین رابنسن 86 سال کی عمر میں چل بسیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق مارین رابنسن کی موت جمعے کی صبح ہوئی، سابق خاتون اول کے دور میں مزید پڑھیں
بھارت کے18ویں لوک سبھا انتخابات کے ساتویں اور آخری مرحلے میں آج ووٹ ڈالے جارہے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 8 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی57 پارلیمانی نشستوں اور اوڑیسا اسمبلی کی42 نشستوں پر ووٹ ڈالے جارہے مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی ماضی کی غلطیوں پر معافی مانگے تو ہم بات کرنے کیلئے تیار ہیں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ 9 مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف نے محصولات کے ہدف سے زائد ٹیکس اکٹھا کرنے پر فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) افسران اور اہلکاروں کی پذیرائی کی ہے۔ ایک بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ ایف بی آر نے مئی مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے بھر کی مویشی منڈیوں میں جانوروں کی فروخت پر فیس عائد کرنے سے روک دیا۔ لاہور میں مریم نواز کی زیرصدارت اہم اجلاس ہوا، جس میں اشیاء ضروریہ کی قیمتوں، شادی تقریبات میں ون مزید پڑھیں
کراچی کے علاقے پٹیل پاڑہ میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار جاں بحق اور 2 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق تینوں افراد ہوٹل پر کھانا کھارہے تھے، موٹرسائیکل سوار ہیلمٹ پہنے 2 ملزمان نے ان پر مزید پڑھیں
کراچی میں اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کے تحت انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا آغاز ہو گیا۔ شہر قائد میں آج صبح کی شفٹ میں انگریزی جبکہ دوپہر کی شفٹ میں فزکس کا پرچہ ہو گا۔ امتحانات میں 1 لاکھ 39 مزید پڑھیں
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کی حج پرواز پی کے ایٹ تھری نائین نے ریاض ایئر پورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کی، حج پرواز رات 10 بجے کراچی سے جدہ کے لیے روانہ ہوئی تھی۔ پی آئی اے ترجمان کے مزید پڑھیں
وزیر اعظم شہباز شریف نے وزارت ہاؤسنگ و تعمیرات کے ذ یلی ادارے پا ک پی ڈبلیو ڈی کو بند کرنے کیلئے تجاویز طلب کرلی ہیں۔ وزیر اعظم آفس کی ایڈیشنل سیکرٹری سارہ اسلم نے سیکر ٹری وزارت ہا ئوسنگ مزید پڑھیں