پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کی حج پرواز پی کے ایٹ تھری نائین نے ریاض ایئر پورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کی، حج پرواز رات 10 بجے کراچی سے جدہ کے لیے روانہ ہوئی تھی۔ پی آئی اے ترجمان کے مزید پڑھیں
سندھ حکومت نے چیئرمین اینٹی کرپشن فرحت علی جونیجو کو عہدے سے ہٹادیا، فرحت جونیجو کو محکمہ سروسز رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ فرحت علی جونیجو پولیس سروس آف پاکستان کے گریڈ 21 کے افسر ہیں۔ فرحت جونیجو مزید پڑھیں
امریکی صدر جوبائیڈن نے اسرائیل، حماس جنگ بندی کا نیا منصوبہ پیش کرتے ہوئے حماس سے قبول کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ امریکی صدر نے کہا کہ یہ تنازع کو ختم کرنے کا بہترین طریقہ ہے، مجوزہ منصوبہ تین مراحل مزید پڑھیں
یوکرین کی خاتون ماڈل نے کانز فلم فیسٹیول کے منتظمین کے خلاف کیس دائر کردیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق 21 مئی کو ساوا پونٹیجکا نے ریڈ کارپٹ پر سیکیورٹی گارڈز کی جانب سے مبینہ طور پر بدتمیزی کرنے کے خلاف مزید پڑھیں
کندھ کوٹ میں پرانی دشمنی پر 2 گروپوں میں فائرنگ سے 3 بچوں سمیت 4 افراد ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے مطابق کندھ کوٹ میں بخشاپور تھانہ کی حدود چھنکو پھاٹک کے مقام پر بھنگوار برادری کے 2 گروہوں میں فائرنگ مزید پڑھیں
حیدرآباد میں گیس سلنڈر کے دھماکوں سے جاں بحق افراد کی تعداد 6 ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق گیس سلنڈر دھماکوں میں کئی افراد زخمی ہیں جن میں سے اکثر 60 فیصد سے زائد جھلسے ہوئے ہیں اور بیشتر کی حالت مزید پڑھیں
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے آٹو سیکٹر پر پاکستان میں مقامی سطح پر گاڑیاں تیار کرنے پر زور دیا ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف سے آٹو اور آٹو پارٹس مینوفیکچرز کے وفد نے ملاقات کی جس میں وفاقی وزرا رانا تنویر مزید پڑھیں
پاکستان کی نوبیل انعام یافتہ سماجی کارکن ملالہ یوسفزئی نے اداکاری کی دنیا میں قدم رکھ دیا۔ ملالہ یوسفزئی جنہوں نے تعلیم اور سماجی خدمات کے میدان میں بین الاقوامی سطح پر عزت اور مقبولیت حاصل کی، انہوں نے بطور مزید پڑھیں
نیشنل فارنزک سائنس ایجنسی لیبارٹری کے غیر فعال ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ نیشنل فارنزک لیبارٹری کے غیر فعال ہونے کے باعث نارکوٹکس کے 877 کیسز لٹک گئے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے سیکرٹری داخلہ، آئی جی اسلام آباد، انچارج این مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف نے 200 یونٹ استعمال کرنے والے صارفین کیلئے بجلی کی قیمت بڑھانے کی تجویز مسترد کردی۔ وفاقی حکومت نے بجلی کے پروٹیکٹڈ صارفین کو بلوں کی مد میں ریلیف دیتے ہوئے 200 یونٹ تک کی سبسڈی برداشت مزید پڑھیں
پاکستان پولیو پروگرام کے سربراہ ڈاکٹر شہزاد بیگ مستعفی ہوگئے۔ ڈاکٹر شہزاد بیگ نے کہا ہے کہ ذاتی وجوہات پر نیشنل کوآرڈینیٹر برائے پولیو کے عہدے سے استعفیٰ دے رہا ہوں۔ اطلاعات کے مطابق حکومت نے چند روز قبل پولیو مزید پڑھیں