آئی سی سی کے وفد کی چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سے ملاقات

چیمپئنز ٹرافی 2025ء کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے پاکستان کے دورے پر آنے والے آئی سی سی کے وفد نے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سے ملاقات کی ہے۔ اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات میں وفد مزید پڑھیں

شہریوں کی آزادی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوسکتا، آئین نے ضمانت دی ہے:سندھ ہائی کورٹ

سندھ ہائی کورٹ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ شہریوں کی آزادی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوسکتا، آئین نے ضمانت دی ہے۔ سندھ ہائی کورٹ میں مختلف علاقوں سے لاپتہ 6 شہریوں کی بازیابی سے متعلق درخواستوں کی سماعت مزید پڑھیں

آئی ایم ایف سے مذاکرات کے دوران چین کا مسلسل تعاون قابل تحسین ہے:وزیراعظم

وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے مذاکرات کے دوران چین کا مسلسل تعاون قابل تحسین ہے، پاکستان، ہانگ کانگ، تائیوان اور دوسرے امور پر عالمی سطح پر چین کی حمایت کرتا رہے گا۔ چین کے 75 مزید پڑھیں

اسرائیل نے ایک منٹ میں ہزاروں افراد کو قتل کرنے کی کوشش کرکے تمام سرخ لکیریں پار کرلی ہیں:حسن نصراللہ

لبنانی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ پیجر دھماکوں کے ذریعے اسرائیل نے ایک منٹ میں ہزاروں افراد کو قتل کرنے کی کوشش کرکے تمام سرخ لکیریں پار کرلی ہیں۔ حسن نصر اللہ کا مزید پڑھیں

بھارت:جے ڈی ایل کی ضلعی خاتون رہنما پر تشدد، چپل کا ہار پہنا کر پریڈ کروائی گئی

بھارت میں سیاسی جماعت جنتا دل یونائیٹڈ ( جے ڈی ایل) کی ضلعی خاتون صدر کو پارٹی کے لوگوں نے بدترین تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے چپلوں کا ہار پہنا کر پریڈ کروائی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست مزید پڑھیں

بھارتی فورس کمانڈر کا پاکستانی امن فوجیوں کی پیشہ وارانہ مہارت کا اعتراف

بھارتی فورس کمانڈر نے پاکستانی امن فوجیوں کی پیشہ وارانہ مہارت کا اعتراف کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو خط لکھ کر پاکستانی امن فوجیوں کی پیشہ وارانہ مہارت، لگن اور غیرمتزلزل عزم کو سراہا ہے۔ پاک فوج مزید پڑھیں

مخصوص نشستوں کا معاملہ، مسلم لیگ ن نے الیکشن کمیشن سے رجوع کرلیا

خصوص نشستوں کے معاملے پر پاکستان مسلم لیگ ن نے الیکشن کمیشن سے رجوع کرلیا ہے۔ پاکستان مسلم لیگ ن کی جانب سے دائر درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ الیکشن کمیشن قرار دے کہ جس سیاسی جماعت نے مزید پڑھیں

سینیٹر کامران مرتضیٰ سے غلط بیانی ہوئی، ان کے بیان پر ہمیں تشویش ہے: شازیہ مری

جمیعت علمائے اسلام (جے یو آئی) ایف کے رہنما سینیٹر کامران مرتضیٰ کے بلاول بھٹو سے منسوب بیان پر ردعمل دیتے ہوئے پیپلز پارٹی کی رہنما شازیہ مری نے کہا ہے کہ سینیٹر کامران مرتضیٰ سے غلط بیانی ہوئی، ان مزید پڑھیں

خواجہ آصف کےکشمیر کی خصوصی حیثیت کی بحالی سے متعلق بیان پر بھارتی میڈیا میں آگ لگ گئی

وزیر دفاع خواجہ آصف کے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کی بحالی سے متعلق بیان پر بھارتی میڈیا میں آگ لگ گئی۔ دو روز جیو نیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف نے انڈین مزید پڑھیں