پورا قرآن حرف بہ حرف پڑھا، یہ آئینے کی طرح شفاف ہے:ہالی ووڈ اسٹار ول اسمتھ

ہالی ووڈ اسٹار ول اسمتھ نے کہا ہے کہ انہوں نے پورا قرآن حرف بہ حرف پڑھا، یہ آئینے کی طرح شفاف ہے۔انہوں نے “شاہد” پلیٹ فارم پر “بگ ٹائم پوڈ کاسٹ” پروگرام کے ذریعے صحافی عمرو ادیب کو انٹرویو مزید پڑھیں

آسٹریلیا اور انگلینڈ کا ٹیسٹ کرکٹ میچز کی فیس میں اضافے کے لیے آواز بلند کرنے کا فیصلہ

آسٹریلیا اور انگلینڈ کی جانب سے ٹیسٹ کرکٹ میچز کی فیس میں اضافے کے لیے آواز بلند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ آسٹریلوی میڈیا کے مطابق آسٹریلیا اور انگلینڈ تمام ممالک کے لیے کم از کم ٹیسٹ فیس کی مزید پڑھیں

حسن اور حسین نواز کی نیب ریفرنسز میں بری کرنے کی درخواست پر سماعت

احتساب عدالت اسلام آباد میں حسن اور حسین نواز کی فلیگ شپ، ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنسز میں بری کرنے کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ حسن نواز اور حسین نواز کے وکیل قاضی مصباح اور پلیڈر رانا عرفان نیب عدالت مزید پڑھیں

مکیش امبانی کی ہونے والی بہو کے، سعودی ڈیزائنر کے لباس میں جلوے

رواں ماہ کے آغاز میں ہونے والی ایشیا کے امیر ترین شخص مکیش امبانی کے چھوٹے بیٹے آننت امبانی اور رادھیکا مرچنٹ کی شادی سے قبل ہونے والی تقریبات تو ختم ہوگئیں لیکن ان کا چرچہ اب بھی سوشل میڈیا مزید پڑھیں

پنجاب اور سندھ میں سینیٹ کی نشستوں پر انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا کام شروع

پنجاب اور سندھ میں سینیٹ کی 12، 12 نشستوں پر انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا کام شروع ہوگیا۔ امیدوار صوبائی الیکشن کمشنر پنجاب آفس میں کاغذات نامزدگی جمع کروا سکتے ہیں۔ پنجاب میں سینیٹ کی 7جنرل، 2 خواتین، مزید پڑھیں

برطانوی وزیراعظم نے 2 مئی کو عام انتخابات کے انعقاد کو مسترد کردیا

برطانوی وزیراعظم نے 2 مئی کو عام انتخابات کے انعقاد کو مسترد کردیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق برطانوی وزیراعظم رشی سونک پر حزب اختلاف اور کچھ حلقوں کی جانب سے قبل از وقت انتخابات کرانے کے لیے دباؤ تھا۔ برطانوی مزید پڑھیں

برطانیہ میں انتہاپسندی کی نئی تعریف متعارف کروا دی گئی

برطانیہ میں انتہاپسندی کی نئی تعریف متعارف کروا دی گئی جس کا فوری طور پر اطلاق ہوگا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق دوسروں کے بنیادی حقوق اور آزادی کی نفی یا تباہی کو تعریف کا حصہ قرار دیا گیا ہے۔ برطانیہ مزید پڑھیں