پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو پر 2 میچوں کی پابندی اور جرمانہ عائد کر دیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی فٹبال لیگ میں النصر کلب کی نمائندگی کرنے والے کرسٹیانو رونالڈو کو الشباب کے خلاف کھیل مزید پڑھیں
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کراچی کے نیشنل بینک کرکٹ ایرینا میں کچرے کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔ گزشتہ روز نیشنل بینک کرکٹ ایرینا میں کراچی کنگز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان میچ کھیلا گیا تھا۔ سوشل مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر میوہسپتال کی ایمرجنسی میں نئے اسٹریچر اور بیڈز پہنچا دیے گئے۔ یاد رہے کہ مریم نواز کی جانب سے مریضوں اور تیمارداروں کے مطالبے پر گزشتہ روز میوہسپتال کے ایمرجنسی وارڈ کو نئے مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے صوبے میں رین ایمرجنسی نافذ کردی۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو ڈائریکٹر جنرل پراونشل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (ڈی جی پی ڈی ایم اے) سلمان شاہ نے بریفنگ دے دی۔ بریفنگ میں وزیراعلیٰ سندھ مزید پڑھیں
کراچی میں بارش اور ژالہ باری کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ موسمیاتی تجزیہ کار کا کہنا ہے کہ کراچی میں کل صبح سے ہفتے کی رات تک کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش کا امکان ہے۔ موسمیاتی تجزیہ کار مزید پڑھیں
محکمہ موسمیات نے بلوچستان میں کیچ کے قریب گرج چمک کی نشاندہی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق یہ ایک انتہائی شدت کی گرج چمک ہے، کیچ اور اطراف کے علاقوں کے لوگ گرج چمک کے دوران محتاط رہیں۔ دوسری مزید پڑھیں
جمعیت علمائے اسلام کے رہنما نور عالم نے کہا ہے کہ اپوزیشن ہم ہیں حکومت میں نہیں بیٹھیں گے، اپوزیشن میں آواز اٹھانی آتی ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس آمد پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نور عالم نے کہا کہ ہم مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی محمد خان نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی سے آئی ایم ایف کا معاہدہ ہوتے وقت شفاف انتخاب کا وعدہ لیا گیا تھا۔ پارلیمنٹ ہاؤس آمد پر میڈیا سے مزید پڑھیں
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما فاروق ستار نے کہا ہے کہ حکومت اور ریاست سے دنیا کے تعلقات میں رخنہ ڈالنا غیر آئینی بھی ہے۔ پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فاروق ستار نے مزید پڑھیں
مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف اور شہباز شریف نے بانی پی ٹی آئی کی جانب سے آئی ایم ایف کو لکھے گئے خط کو ملک دشمنی قرار دے دیا۔ پارلیمنٹ ہاؤس آمد پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں
مسلم لیگ ن نے عبدالخالق اچکزئی کو بلوچستان اسمبلی کا اسپیکر نامزد کر دیا۔ عبدالخالق اچکزئی کی نامزدگی کا فیصلہ نواز شریف اور شہبازشریف نے بلوچستان کی قیادت سے مشاورت کے بعد کیا۔ واضح رہے کہ بلوچستان اسمبلی کے اسپیکر مزید پڑھیں