بلوچستان اسمبلی کے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب آج ہوگا

بلوچستان اسمبلی کے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب آج سہ پہر 3 بجے ہوگا۔ اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے انتخاب کے لیے کاغذات نامزدگی آج دوپہر بارہ بجے تک جمع کرائے جاسکتے ہیں۔ 65 کے ایوان میں سے گزشتہ مزید پڑھیں

عدت میں نکاح کیس ،بانی پی ٹی آئی و بشریٰ بی بی کی فیصلے کیخلاف اپیل سماعت کیلئے آج مقرر

بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی عدت میں نکاح کیس کے فیصلے کے خلاف اپیل پر سماعت آج ساڑھے 12 بجے مقرر کر دی گئی۔ اپیل پر سماعت ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد کے جج شاہ مزید پڑھیں

امپائرمرائس ایراسمس نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

جنوبی افریقا سے تعلق رکھنے والے آئی سی سی ایلیٹ امپائر مرائس ایراسمس نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق 60 سالہ مرائس ایراسمس کی نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کی ٹیسٹ سیریز آخری اسائنمنٹ ہوگی۔ مرائس ایراسمس نے مزید پڑھیں

ثانیہ مرزا کی نئی انسٹاگرام پوسٹ نے اُن کے دل کا احوال سنا دیا

بھارتی معروف ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کی نئی انسٹاگرام پوسٹ نے اُن کے دل کا احوال سنا دیا ہے۔ ٹینس کھلاڑی ثانیہ مرزا، پاکستانی کرکٹر شعیب ملک سے خلع لینے کے بعد سے سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آ مزید پڑھیں

معاشی ماہرین کاپی ٹی آئی کی جانب سے آئی ایم ایف کو لکھے گئے خط پر ردِ عمل

معاشی ماہرین نے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے آئی ایم ایف کو لکھے گئے خط پر ردِ عمل کا اظہار کر دیا۔ معاشی ماہر و سابق وزیرِ خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ آئی ایم مزید پڑھیں

قومی اسمبلی کا افتتاحی اجلاس ، مہمانوں کے دعوت نامے منسوخ

قومی اسمبلی کے افتتاحی اجلاس کے مہمانوں کے دعوت نامے منسوخ کر دیے گئے۔ قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کی جانب سے مہمانوں کے دعوت نامے منسوخ کیے جانے کا نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کے نوٹیفیکیشن مزید پڑھیں

دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ نے اپنے ہاں جَلد ننھے مہمان کی آمد کی تصدیق کر دی

بھارتی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ڈمپل گرل دیپیکا پڈوکون اور اُن کے شوہر، اداکار، پنجابی منڈا، رنویر سنگھ نے اپنے ہاں جَلد ننھے مہمان کی آمد کی تصدیق کر دی ہے۔ دیپیکا پڈوکون اور رنویر سنگھ نے سوشل میڈیا مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کا آئی ایم ایف کو خط ، مجرمانہ کارروائی کا سامنا کرنا پڑے گا

عمران خان اور پی ٹی آئی کی قیادت کو بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کو لکھے گئے ان کے خط پر مجرمانہ کارروائی کا سامنا کرنا پڑے گا جس میں انہوں نے عالمی قرض دینے والے سے مطالبہ مزید پڑھیں

اداکارہ کنزہ ہاشمی کا اپنے پہلے معاوضے سے متعلق حیران کُن انکشاف

گلوکاری کی خواہش لیکر شوبز انڈسٹری میں قدم رکھنے والی پاکستانی اداکارہ کنزہ ہاشمی نے اپنے پہلے معاوضے سے متعلق حیران کُن انکشاف کیا ہے۔ گزشتہ دنوں کنزہ ہاشمی نے نجی چینل کے پروگرام میں بطور مہمان شرکت اور اپنے مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ مریم نواز نے کرکٹر محمد عامر کا شکریہ ادا کر دیا

پنجاب کی نو منتخب پہلی خاتون وزیر اعلیٰ مریم نواز نے کرکٹر محمد عامر کا شکریہ ادا کر دیا۔ خیال رہے کہ حال ہی میں پی ایس ایل 9 میں گوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے فاسٹ بالر محمد عامر نے ڈپٹی مزید پڑھیں