سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق فیصلہ محفوظ

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق فیصلہ محفوظ کر لیا۔ الیکشن کمیشن نے سنی اتحاد کونسل کے وکیل بیرسٹر علی ظفر، پیپلز پارٹی کے وکیل فاروق ایچ نائیک، مسلم لیگ ن کے وکیل مزید پڑھیں

ٹیپو ٹرکاں والا کے بیٹے امیر بالاج ٹیپو کے قتل کیس میں اہم پیش رفت

ٹیپو ٹرکاں والا کے بیٹے امیر بالاج ٹیپو کے قتل کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، امیر بالاج کے قتل میں معاونت کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کیا گیا ہے۔ لاہور کے علاقے چوہنگ میں 18 مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ مریم نواز نے پنجاب میں صفائی ستھرائی کیلئے ایک ماہ کا ٹاسک دے دیا

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور میں وزیراعلیٰ سیکریٹریٹ میں ستھرا پنجاب پر اجلاس کی صدارت کی۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے ایک ماہ میں پنجاب میں کوڑا کرکٹ کی صفائی کا ٹاسک دیتے ہوئے کہا کہ ایک ماہ کی مہلت ہے مزید پڑھیں

مصطفیٰ کمال کے بعد گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی بھی مبینہ آڈیو سامنے آگئی

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما مصطفیٰ کمال کے بعد گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی بھی مبینہ آڈیو سامنے آگئی۔ آڈیو میں کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ ہم تو پی ٹی آئی حکومت کے ساتھ تھے، مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نےنواز شریف کی این اے 15 سے متعلق درخواست خارج کر دی

الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی این اے 15 سے متعلق درخواست خارج کر دی۔ الیکشن کمشن نے محفوظ کیا گیا فیصلہ سناتے ہوئے درخواست گزار کو الیکشن ٹربیونل سے رجوع کرنے کی ہدایت کر مزید پڑھیں

محمد عامر کی شکایت پر پنجاب کی نومنتخب وزیراعلیٰ مریم نواز نے واقعے کا نوٹس لے لیا

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کی فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اسٹار فاسٹ بولر محمد عامر کی شکایت پر پنجاب کی نومنتخب وزیراعلیٰ مریم نواز نے واقعے کا نوٹس لے لیا۔ مریم نواز نے کھلاڑی کو فون کرکے مزید پڑھیں

خیبر پختون خوا اسمبلی کےافتتاحی اجلاس میں بے نظمی اور دھکم پیل

خیبر پختون خوا اسمبلی کا افتتاحی اجلاس بے نظمی اور دھکم پیل کے دوران ہوا۔ اسپیکر کے پی اسمبلی مشتاق غنی نے اجلاس کی صدارت کی۔ کے پی اسمبلی کا اجلاس 11 بجے دن طلب کیا گیا تھا جو ڈیڑھ مزید پڑھیں

جاناں ملک نے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ شیئر کر کے مداحوں کو حیران کر دیا

پاکستانی خوبرو سابقہ اداکارہ جاناں ملک تاحال اپنے مداحوں کے دلوں میں بستی ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ شوبز انڈسٹری سے کنارہ کشی کے باوجود جاناں کے سوشل میڈیا پر لاکھوں کی تعداد میں فینز موجود ہیں۔ جاناں ملک نے مزید پڑھیں

گوادر میں شدید بارشیں ، کراچی میں بھی بادل برسنے کی پیش گوئی

گوادر میں شدید بارشیں جاری ہیں، جبکہ کراچی میں یکم مارچ سے بادل برسنے کی پیش گوئی سامنے آئی ہے۔ چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ سردیوں کی بارش عموماً اتنی شدت کی نہیں ہوتی، کل سے ملک مزید پڑھیں

708 ٹوٹے ہوئے پولیس اسٹیشنز کی تعمیر کے لیے 2 بلین روپے کی منظوری

وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے صوبے کے 708 ٹوٹے ہوئے پولیس اسٹیشنز کی تعمیر کے لیے 2 بلین روپے کی منظوری دے دی۔ مراد علی شاہ کی زیر صدارت امن و امان سے متعلق اجلاس ہوا، جس میں مزید پڑھیں