جماعت اسلامی کے تحت جعلی نتائج نامنظور مارچ کا آغاز

جماعت اسلامی کے تحت جعلی نتائج نامنظور مارچ کا امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن کی قیادت میں آغاز ہو گیا۔ ترجمان جماعت اسلامی کا کہنا ہے کہ مارچ انتخابات میں دھاندلی پر کیا جارہا ہے، مارچ کا اختتام مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی چاہتی ہے کہ اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر سندھ اسمبلی کا انتخاب بلامقابلہ ہو

پیپلز پارٹی کی لیڈر شپ چاہتی ہے کہ اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر سندھ اسمبلی کا انتخاب بلامقابلہ ہو۔ ذرائع کے مطابق ناصر حسین شاہ اور شرجیل میمن کو ایم کیو ایم کے رہنماؤں سے بات چیت کی ذمے داری دی مزید پڑھیں

نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی نامزد وزیرِ اعلیٰ مریم نواز سے ملاقات

نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے جاتی امرا میں مسلم لیگ ن کی نامزد وزیرِ اعلیٰ مریم نواز سے ملاقات کی۔ محسن نقوی نے مریم نواز کو وزیرِ اعلیٰ کے عہدے پر نامزدگی پر مبارک باد دیتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی کے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب ،ارکان اسمبلی کی آمد کا سلسلہ شروع

پنجاب اسمبلی کے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے انتخاب کے لیے ارکان اسمبلی کی آمد کا سلسلہ شروع ہو گیا۔ پنجاب اسمبلی کے باہر پولیس کی بھاری نفری تعینات کی گئی اور قیدیوں کی گاڑی بھی پہنچا دی گئی ہے۔ مزید پڑھیں

نومنتخب ارکان سندھ اسمبلی نے حلف اٹھا لیا

اسپیکر آغا سراج درانی کی صدارت میں ہونے والے اجلاس میں نومنتخب ارکان سندھ اسمبلی نے حلف اٹھا لیا۔ اس مرتبہ کئی نئے چہرے بھی سندھ اسمبلی کا حصہ بنے ہیں جبکہ کئی تجربہ کار شخصیات بھی پھر سے صوبائی مزید پڑھیں

میں نے پہلے ہی بتا دیا تھا کتنی سیٹیں ملیں گی:مراد علی شاہ

نامزد وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ ہم حلف اٹھائیں گے لوگ احتجاج کرتے رہیں۔ مراد علی شاہ نے سندھ اسمبلی پہنچ کر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں نے پہلے ہی بتا دیا مزید پڑھیں

سندھ اسمبلی: ظہرانے کے لذیذ پکوانوں کی فہرست سامنے آ گئی

سندھ اسمبلی کے نومنتخب 168 اراکین میں سے 145 نے حلف اٹھا لیا ہے۔ سندھ اسمبلی کے نو منتخب اراکین کے لیے دوپہر کے کھانے (ظہرانے) کا پرتعیش اہتمام کیا گیا ہے۔ نومنتخب اراکین سندھ اسمبلی کے لیے ظہرانے میں مزید پڑھیں