ہم پھر آئی ایم ایف کے دروازے پر جانے والے ہیں:عرفان صدیقی

مسلم لیگ ن کے رہنما عرفان صدیقی کا کہنا ہے کہ ہم پھر آئی ایم ایف کے دروازے پر جانے والے ہیں۔ یہ بات انہوں نے ’جیو نیوز‘ کے مارننگ شو ’جیو پاکستان‘میں گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ مسلم لیگ ن مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب کو رکنِ پنجاب اسمبلی بنانے کا فیصلہ

مسلم لیگ ن نے اپنی مرکزی سیکرٹری اطلاعات مریم اورنگزیب کو رکنِ پنجاب اسمبلی بنانے کا فیصلہ کر لیا۔ پارٹی قائد محمد نواز شریف اور پارٹی صدر شہباز شریف نے مشاورت سے یہ فیصلہ کیا ہے۔ مریم اورنگزیب آج پنجاب مزید پڑھیں

غیر شرعی نکاح کیس :بشریٰ بی بی اور بانی پی ٹی آئی نے فیصلے کے خلاف عدالت سے رجوع کرلیا

بشریٰ بی بی اور بانی پی ٹی آئی نے غیر شرعی نکاح کیس کے فیصلے کے خلاف ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد سے رجوع کرلیا۔ اس حوالے سے بشریٰ بی بی نے اپنے وکلاء عثمان گِل، خالد یوسف اور مزید پڑھیں

مریم نواز کے سوا سینئر قیادت کو صوبائی نشستیں چھوڑنے کی ہدایت

مسلم لیگ ن نے مریم نواز کے سوا سینئر قیادت کو صوبائی نشستیں چھوڑنے کی ہدایت کر دی۔ ن لیگ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ شہباز شریف قصور اور لاہور کی صوبائی نشستیں چھوڑ دیں گے، حمزہ شہباز لاہور مزید پڑھیں

ثناء جاوید نے شادی کے بعد پہلی بارشعیب ملک کے ہمراہ تصویر شیئر کردی

حال ہی میں دوسری بار رشتۂ ازدواج میں منسلک ہونے والی پاکستانی اداکارہ ثناء جاوید نے شادی کے بعد پہلی بار اپنے شوہر پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کے ہمراہ تصویر شیئر کردی۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر مزید پڑھیں

نئی حکومت کے ساتھ پالیسیز پر کام کرنے کے منتظر ہیں:ڈائریکٹر آئی ایم ایف

آئی ایم ایف کی ڈائریکٹر کمیونی کیشنز جولی کوزیک نے کہا ہے کہ پاکستان میں میکرو اکنامک استحکام کو یقینی بنانے کے لیے نئی حکومت کے ساتھ پالیسیز پر کام کرنے کے منتظر ہیں۔ میڈیا بریفنگ میں آئی ایم ایف مزید پڑھیں

پاکستان کونئی سہولت کی توسیع روکنے کےلئے آئی ایم ایف کو خطوط بھیجنے کی کوشش

حال ہی میں منعقد ہونے والے انتخابات سیاسی استحکام فراہم کرنے کے حوالے سے بہت کچھ چاہتے ہیں جس کے نتیجے میں میکرو اکنامک استحکام آسکے۔ پاکستان کو کسی بھی نئی سہولت کی توسیع روکنے کےلئے آئی ایم ایف کو مزید پڑھیں

وزیر خزانہ کے عہدے کیلئے کچھ مضبوط دعویدار

شہباز شریف کی زیرقیادت آئندہ حکومت میں وزیر خزانہ کے عہدے کیلئے کچھ مضبوط دعویدار ہیں اور اسحاق ڈار سرفہرست ہیں۔ اسحاق ڈار کئی مرتبہ وزیر خزانہ رہ چکے ہیں اور جس وقت پاکستان ڈیفالٹ سے بچنے کیلئے آئی ایم مزید پڑھیں

ملک محمد احمد خان کو اسپیکر پنجاب اسمبلی نامزد کیے جانے کا امکان

مسلم لیگ ن کے رہنما ملک محمد احمد خان کو اسپیکر پنجاب اسمبلی نامزد کیے جانے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ملک محمد احمد خان پنجاب اسمبلی پہنچ گئے جہاں انہوں نے میڈیا سے گفتگو بھی کی۔ ان مزید پڑھیں