الیکشن میں (ن )لیگ کے پاس کوئی بیانیہ ہی نہیں تھا: مفتاح اسماعیل

سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ الیکشن میں (ن )لیگ کے پاس کوئی بیانیہ ہی نہیں تھا‘ ن لیگ کو اتنی آسان فیلڈ ملی لیکن ان کا ڈبہ بیٹھ گیا‘ اگر شاہد خاقان عباسی پارٹی نہیں چھوڑتے مزید پڑھیں

روس کا غدار پاِئلٹ اسپین میں فائرنگ سے ہلاک

روس کا غدار پاِئلٹ میکسم کوزمینوف (Maxim Kuzminov) اسپین میں فائرنگ سے ہلاک ہوگیا۔ خبر رساں اداروں کے مطابق غدار روسی پائلٹ کو اسپین میں 6 گولیاں ماری گئیں جس کے بعد لاش ایک کار نے کچل دی۔ برطانوی میڈیا مزید پڑھیں

وزارت عظمیٰ کیلئےنام فائنل ہونے کے بعد اب آئینی عہدوں کیلئے لابنگ شروع

صدر مملکت کیلئے آصف علی زرداری اور وزارت عظمیٰ کیلئے شہباز شریف کے نام فائنل ہونے کے بعد اب دیگر آئینی عہدوں کیلئے لابنگ شروع ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین سینیٹ کیلئے فاروق نائیک‘ سلیم مانڈوی والا‘ شیری رحمٰن اور مزید پڑھیں

افغانستان کے سابق صدر اشرف غنی سعودی عرب پہنچ گئے

متحدہ عرب امارات میں مقیم افغانستان کے سابق صدر اشرف غنی عمرہ کی ادائیگی کے لیے سعودی عرب پہنچ گئے۔ افغان میڈیا کے مطابق اشرف غنی 15 اگست 2021ء کو افغانستان سے فرار ہو گئے تھے۔ افغان میڈیا کا کہنا مزید پڑھیں

جان بچانے والی 146 ادویات کی قیمتوں میں اضافہ،نوٹیفکیشن بھی جاری

نگراں حکومت نے جان بچانے والی 146 ادویات کی قیمتیں بڑھا دیں اور اس کا نوٹیفکیشن بھی جاری ہو گیا۔ کینسر، ویکسین اور اینٹی بائیوٹک دواؤں کی قیمتیں بڑھائی گئی ہیں۔ ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے حکومت کو262 ادویات کی قیمتیں مزید پڑھیں

’یہ بد تہذیبی ہے‘، ثناء جاوید پر آوازیں کسنے والوں کو سوشل میڈیا صارفین کا جواب

پی ایس ایل کا سیزن 9 لاہور اور ملتان میں اپنی آب و تاب کے ساتھ جاری ہے تاہم اتوار کو ملتان سلطانز اور کراچی کنگز کے درمیان ہونے والے میچ میں اداکارہ اور کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ ثناء مزید پڑھیں

پاکستان میں سیاسی عدم استحکام سے ہم بھی متاثر ہوتے ہیں:عبدالقیوم نیازی

سابق وزیرِ اعظم آزاد کشمیر عبدالقیوم نیازی نے کہا ہے کہ پاکستان میں سیاسی عدم استحکام سے ہم بھی متاثر ہوتے ہیں۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عبدالقیوم نیازی نے کہا کہ پاکستان کی تمام جماعتیں مزید پڑھیں

سیاسی بحران سے ملک کو آصف زرداری اور پیپلز پارٹی ہی نکال سکتی ہے:نثار کھوڑو

سابق صدرآصف علی زرداری کو صدارتی امیدوار نامزد ہونے پر پیپلز پارٹی کے رہنما نثار کھوڑو نے مبارک باد دی ہے۔ جاری کیے گئے بیان میں ان کا کہنا ہے کہ سیاسی بحران سے ملک کو آصف زرداری اور پیپلز مزید پڑھیں

معروف ریڈیو پریزینٹر امین سیانی 91 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

بھارت کے معروف ریڈیو پریزینٹر امین سیانی 91 برس کی عمر میں ممبئی میں انتقال کرگئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق امین سیانی کے بیٹے راجل سیانی نے اپنے والد کی موت کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ گزشتہ شب مزید پڑھیں

برطانوی عدالت نے اسرائیل کو ہتھیاروں کی فروخت روکنے کی درخواست مسترد کردی

برطانوی عدالت نے اسرائیل کو ہتھیاروں کی فروخت روکنے کے لیے دائر کی گئی درخواست مسترد کردی۔ عرب میڈیا کے مطابق فلسطینی انسانی حقوق کے گروپ نے عدالتی فیصلے کے خلاف اپیل دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ رپورٹس کے مزید پڑھیں