ڈونلڈ ٹرمپ نے کنفیڈریٹس کو پھر سے اہمیت دینے کی ٹھان لی

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے صدارتی الیکشن جیتنے کی صورت میں کنفیڈریٹس کو پھر سے اہمیت دینے کی ٹھان لی ہے۔ ٹرمپ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ صدر بنے تو فورٹ لبرٹی کا نام پھر سے فورٹ مزید پڑھیں

کراچی: ذاکر نائیک کے پروگرام کیلئے بھاری نفری تعینات ہوگی: پولیس

ڈی آئی جی ساؤتھ اسد رضا کا کہنا ہے کہ کراچی میں مذہبی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک کے باغ جناح میں ہونے والے پروگرام کیلئے پولیس کی بھاری نفری تعینات کی جائے گی۔ اسد رضا نے بتایا کہ شرکاء کو مزید پڑھیں

بانیٔ پی ٹی آئی اوربشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ کیس ٹو اور 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی

راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں قائم عدالت میں بانیٔ پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ کیس ٹو اور 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی کر دی گئیں۔ ذرائع مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ: آئندہ ہفتے کیسز کی سماعت کرنے والے ججز کا ڈیوٹی روسٹر جاری

اسلام آباد ہائی کورٹ میں آئندہ ہفتے کیسز کی سماعت کرنے والے ججز کا ڈیوٹی روسٹر جاری ہوا ہے۔ عدالتِ عالیہ میں آئندہ ہفتے کیسز کی سماعت کے لیے 6 ججز دستیاب ہوں گے۔ آئندہ ہفتے اسلام آباد ہائی کورٹ مزید پڑھیں

علی امین کا قافلہ گھنٹوں سے برہان انٹرچینج پر محصور

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین کا قافلہ کئی گھنٹے سے موٹر وے کے برہان انٹرچینج کے قریب پھنسا ہوا ہے۔ وزیر اعلیٰ کے قافلے میں رکاوٹیں ہٹانے کے لیے بھاری مشینری موجود ہے، جبکہ پی ٹی آئی کارکنوں نے جھاڑیوں مزید پڑھیں

اسلام آباد سے میرے بھائی عدنان خان کو بھی گرفتار کر لیا گیا ہے:اسد قیصر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ اسلام آباد سے میرے بھائی عدنان خان کو بھی گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ایک بیان میں اسد قیصر نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی دھرنا، راولپنڈی اسلام آباد کنٹینرز سے سیل ‘شہریوں کی زندگی مفلوج، دس ارب روپے کا نقصان

بانی پی ٹی آئی کی جمعہ کو ڈی چوک میں دھرنے کی کال ‘ راولپنڈی اسلام آباد کنٹینرز سے سیل ‘شہریوں کی زندگی مفلوج‘ مکین گھروں میں محصور ‘ جڑواں شہروں کے تمام تجارتی و صنعتی مراکز بند‘ بزنس کمیونٹی مزید پڑھیں

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا رات گئے ڈی چوک کا دورہ

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے رات گئے ڈی چوک اسلام آباد کا دورہ کرکے وہاں تعینات پولیس اہلکاروں کی حوصلہ افزائی کی۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد کے ڈی چوک میں فوج کی تعیناتی کا بھی جائزہ مزید پڑھیں

اسلام آباد آنیوالے مسلح ہیں، ان کا ایجنڈا ملک کی تباہی ہے:وفاقی وزراء

پی ٹی آئی کے ڈی چوک اسلام آباد میں احتجاج کےحوالے سے وفاقی وزراء کا کہنا ہے کہ اسلام آباد آنیوالے مسلح ہیں، ان کا ایجنڈا ملک کی تباہی ہے . وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ ہر مزید پڑھیں