آئینی ترمیم کیلئے حکومت کے پاس 5؍ سینیٹر اور 7؍ ارکانِ اسمبلی کم ہیں:ذرائع

ذرائع کا دعویٰ ہے کہ آئینی ترمیم کیلئے حکومت کے پاس 5؍ سینیٹر اور 7؍ ارکانِ اسمبلی کم ہیں۔ ایک سرکاری ذریعے کا کہنا ہے کہ پہلے کے مقابلے میں ہمارے پاس حمایت کیلئے ارکان کی تعداد زیادہ کم ہے مزید پڑھیں

اسرائیل نے ابھی تک یہ نتیجہ اخذ نہیں کیا کہ ایران کو کیسے جواب دیا جائے:امریکی صدر

امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ اسرائیل نے ابھی تک یہ نتیجہ اخذ نہیں کیا کہ ایران کو کیسے جواب دیا جائے۔ بائیڈن کا کہنا تھا کہ اگر وہ اسرائیل کی جگہ ہوتے تو ایرانی تیل کی تنصیبات پر مزید پڑھیں

بھارتی وزیر خارجہ جے شنکرایس سی اوکے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے پاکستان آئیں گے

بھارت کے وزیر خارجہ سبرامنیم جے شنکر رواں ماہ اسلام آباد میں ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے پاکستان آئیں گے۔ جمعہ کو بھارت کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال مزید پڑھیں

دادو: خاتون کے قتل کا مقدمہ درج نہ ہوا، برہمانی قبیلے کا دھرنا تیسرے روز بھی جاری

صوبۂ سندھ کے ضلع دادو میں خاتون کے قتل کا مقدمہ درج نہ ہونے کے خلاف برہمانی قبیلے کا دھرنا تیسرے روز بھی جاری ہے۔ برہمانی قبیلے کی جانب سے دھرنا انڈس ہائی وے برڑا نہر کے قریب دیا گیا مزید پڑھیں

کپڑوں کی پیکنگ کے لیے درآمدی خام مال پر ریگولیٹری ڈیوٹی کے خلاف اپیلیں خارج

سپریم کورٹ نے کپڑوں کی پیکنگ کے لیے درآمدی خام مال پر ریگولیٹری ڈیوٹی کے خلاف اپیلیں خارج کر دیں۔ جسٹس منصور علی شاہ، جسٹس عائشہ ملک، جسٹس عقیل عباسی پر مشتمل بینچ نے سماعت کی۔ درخواست گزار کے وکیل مزید پڑھیں

لاپتہ بِلا حیران کن طور پر 900 میل کا سفر طے کر کے واپس اپنے مالکان کے پاس آ گیا

امریکی ریاست کیلیفورنیا سے تعلق رکھنے والے ایک جوڑے کا لاپتہ ہو جانے والا بِلا حیران کن طور پر 900 میل کا سفر طے کر کے واپس اپنے مالکان کے پاس آ گیا۔ امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق رِن مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ: لڑکی سمیت 10 سے زائد لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر سماعت

سندھ ہائی کورٹ میں 17 سال کی لڑکی سمیت 10 سے زائد لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر سماعت ہوئی۔ متعدد لاپتہ افراد کے اہلِ خانہ عدالت پیش نہ ہو سکے۔ عدالت نے جے آئی ٹیز اور صوبائی مزید پڑھیں