زمینی سمندروں کے مقابلے میں زیرِ زمین بڑا پانی کا ذخیرہ موجود ہے،ماہرین کا انکشاف

ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ زمینی سمندروں کے مقابلے میں زیرِ زمین اس سے بھی بڑا پانی کا ذخیرہ موجود ہے۔ ’ٹائمز آف انڈیا‘ اور ’دی گارجیئن‘ کی میڈیا رپورٹس کے مطابق محققین نے زمین کی سطح کے نیچے مزید پڑھیں

اسلام آباد:ٹاور میں داخلے کے معاملے پر تلخ کلامی،2 افراد جاں بحق جبکہ 3 زخمی

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ایک جھگڑے میں فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق جبکہ 3 زخمی ہو گئے۔ اسلام آباد پولیس کے مطابق واقعہ تھانہ مارگلہ کی حدود میں واقع ٹاور میں داخلے کے معاملے پر تلخ مزید پڑھیں

لاہور میں جَلد الیکٹرک بسیں چلنا شروع ہو جائیں گی:مریم اورنگزیب

پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ لاہور میں جَلد الیکٹرک بسیں چلنا شروع ہو جائیں گی۔ میڈیا سے گفتگو کے دوران مریم اورنگزیب نے کہا کہ اسموگ روزمرہ کی زندگی کو متاثر کرتی ہے، خراب تیل مزید پڑھیں

اسرائیلی اخبار نے بانیٔ پی ٹی آئی کو پاک اسرائیل تعلقات کے لیے موزوں ترین شخصیت قرار دے دیا

اہم اسرائیلی اخبار ٹائمز آف اسرائیل نے بانیٔ پی ٹی آئی کو پاک اسرائیل تعلقات کے لیے موزوں ترین شخصیت قرار دے دیا۔ اسرائیلی اخبار نے لکھا ہے کہ بانیٔ پی ٹی آئی اسرائیل اور پاکستان کے تعلقات کی موجود مزید پڑھیں

کراچی :جعلی پاسپورٹ پر بیرون ملک جانے والے 2 مسافر گرفتار

وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) امیگریشن نے کراچی ایئر پورٹ پر کارروائی کر کے جعلی پاسپورٹ پر بیرون ملک جانے والے 2 مسافروں کو گرفتار کر لیا۔ اس حوالے سے ایف آئی اے کے ترجمان کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کا جلسہ رکوانے کے لیے حکومت نے اوچھے ہتھکنڈے شروع کیے ہیں:بیرسٹر محمد علی سیف

مشیرِ اطلاعات خیبر پختون خوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ سارے پنجاب کی پولیس اسلام آباد میں تعینات ہے، پی ٹی آئی کا جلسہ رکوانے کے لیے حکومت نے اوچھے ہتھکنڈے شروع کیے ہیں۔ بیرسٹر سیف نے مزید پڑھیں

زیرِ سمندر تیل و گیس کے چوتھے بڑے ذخائر سے متعلق حکام نے کیا کہا؟

پاکسان کے سمندر میں تیل اور گیس کے بڑے ذخائر دریافت ہونے سے متعلق پیٹرولیم ڈویژن کے ذرائع نے کہا ہے کہ سمندر میں تیل اور گیس کی تلاش کے لیے جیولوجیکل سروے کیا گیا، سروے کے دوران سمندر سے مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے اعلیٰ سطح اجلاس اور ورکشاپ کے انعقاد کا فیصلہ

پاکستان کرکٹ کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے اعلیٰ سطح اجلاس اور ورکشاپ کے انعقاد کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اجلاس کی صدارت چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کریں گے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس اور ورکشاپ مزید پڑھیں

7 ستمبر 1965ء کے دن پاک فضائیہ کے شاہینوں نے جرأت و بہادری کی تاریخ رقم کی:وزیرِ اعظم

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ 7 ستمبر 1965ء کے دن پاک فضائیہ کے شاہینوں نے جرأت و بہادری کی تاریخ رقم کی۔ یوم فضائیہ پر پیغام میں وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے پاک فضائیہ کو مزید پڑھیں

چیئرمین نیب اور تمہیں نہیں چھوڑوں گا :بانی پی ٹی آئی کی تفتیشی افسر کو دھمکی

بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ علی امین گنڈاپور کیخلاف کچھ لوگ پارٹی کے اندر سازشیں کررہے ہیں، پوری پارٹی کو کہتا ہوں یہ وقت اختلافات کا نہیں، انہوں نے نیب کے تفتیشی افسر کو دھمکی مزید پڑھیں