غزہ میں اسرائیلی جارحیت،ں اب تک 40 ہزار 878 فلسطینی شہید

غزہ میں اسرائیلی جارحیت جاری ہے، شمالی غزہ کے حلیمہ السعدیہ اسکول اور النصیرات پناہ گزین کیمپ پر فضائی حملے میں 13 فلسطینی شہید ہو گئے۔ طبی ذرائع کے مطابق جمعے کے روز غزہ پر اسرائیلی حملوں میں مجموعی طور مزید پڑھیں

پنجاب کے مختلف شہروں میں 475 انٹیلیجنس بیسڈ آپریشنز ، 33 دہشت گرد گرفتار

محکمۂ انسدادِ دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے پنجاب کے مختلف شہروں میں 475 انٹیلیجنس بیسڈ آپریشنز کیے ہیں جن کے دوران 33 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا گیا۔ سی ٹی ڈی کے ترجمان کے مطابق یہ کارروائیاں لاہور، مزید پڑھیں

یومِ فضائیہ :نشانِ حیدر یافتہ شہید راشد منہاس کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کی تقریب

یومِ فضائیہ کے موقع پر وطن پر اپنی جان قربان کر کے مثال قائم کرنے والے پائلٹ نشانِ حیدر یافتہ شہید راشد منہاس کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب کے مہمانِ خصوصی ایئر وائس مزید پڑھیں

معروف یوٹیوبرز کے دعوے دھرے رہ گئے، زینب کے پاپا سب سے زیادہ فالوورز لے اُڑے

یوٹیوب اپنے آپ میں ایک الگ تھلگ اور منفرد دنیا ہے جہاں مشہور ہونے کے لیے آج کل نوجوان نسل کیا کچھ نہیں کر رہی۔ کوئی یوٹیوبر تنقید کے باوجود ’فیملی وی لاگنگ‘ میں مصروف ہے تو کوئی اسلام کی مزید پڑھیں

جسٹس بابر ستار کیخلاف مہم، توہینِ عدالت کیس کی کاز لسٹ منسوخ

اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس بابر ستار کے خلاف بدنیتی پر مبنی مہم پر توہینِ عدالت کیس کی سماعت کی کاز لسٹ منسوخ کر دی گئی۔ لارجر بینچ کی عدم دستیابی کے باعث 11 ستمبر کی سماعت کی مزید پڑھیں

خلیل الرحمٰن قمرہنی ٹریپ کیس ،ملزمہ کے شریک ملزم کی درخواستِ ضمانت دائر

لاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں معروف ڈرامہ نگار خلیل الرحمٰن قمر کو ہنی ٹریپ کرنے کے مقدمے کی سماعت ہوئی۔ دورانِ سماعت ملزمہ کے شریک ملزم یاسر نے درخواست ضمانت بعد از گرفتاری دائر کر دی۔ عدالت مزید پڑھیں

پی آئی اے کو یورپ میں جلد بحال کرنے کی کوشش کر رہے ہیں:اسحاق ڈار

نائب وزیرِ اعظم اور وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ گزشتہ حکومت کے ایک وزیر کے غیر ذمے دارانہ بیان نے پی آئی اے کو یورپ میں بند کر دیا، پوری کوشش کر رہے ہیں، قومی ایئر لائن مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے انٹرا پارٹی انتخابات سے متعلق پی ٹی آئی کی درخواستیں مسترد کر دیں

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انٹرا پارٹی انتخابات سے متعلق پی ٹی آئی کی درخواستیں مسترد کر دیں۔ الیکشن کمیشن کے ممبران نثار درانی، شاہ محمد جتوئی اور جسٹس اکرام اللّٰہ پر مشتمل 3 رکنی بینچ نے تحریری فیصلہ سنایا مزید پڑھیں

الامین اکیڈمی اور المصطفیٰ ویلفیئر ٹرسٹ: خالد ارشاد صوفی

گذشتہ روز درد مندی‘ خدمتِ خلق اور اللہ کی خوشنودی کے رنگوں سے سجی ایک ایقان افروز مجلس میں اللہ کے بندوں کی خدمت پر مامور دو خوش نصیب شخصیات کی خدماتِ انسانیت کا احوال سننے کا موقع ملا۔ برادرم مزید پڑھیں

کور کمانڈر لاہور کی یومِ دفاع کے موقع پر مزارِ اقبال پر حاضری

کور کمانڈر لاہور لیفٹیننٹ جنرل سید عامر رضا کی جانب سے یومِ دفاع کے موقع پر مزارِ اقبال پر حاضری دی گئی۔ مزارِ اقبال پر یوم دفاع کے حوالے سے پُروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ ڈی جی رینجرز پنجاب مزید پڑھیں