اختر مینگل خاموشی سے دوبئی پرواز کرگئے

پارلیمنٹ سے مستعفی اختر مینگل خاموشی سے دوبئی پرواز کرگئے بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ اختر مینگل کے قریبی ذرائع کا کہ کہنا ہے کہ بلوچ سردار نے پارلیمنٹ کی رکنیت سے استعفیٰ دینے سے قبل کسی سے کوئی مشورہ مزید پڑھیں

ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس میں پہلی مرتبہ مہنگائی وملکی معیشت کا تذکرہ

ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس میں پہلی مرتبہ مہنگائی وملکی معیشت کا تذکرہ ہوا . پاک فوج کے ترجمان ادارے آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے اپنی بریفنگ کے مزید پڑھیں

8ستمبر کا جلسہ کسی کی ہدایت پرمنسوخ یا ملتوی نہیں کیا جائیگا

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت پی ٹی آئی کے 8 ستمبر جلسے کے لیے طلب اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں فیصلہ کیا گیاہے کہ 8ستمبر کا جلسہ اس بار کسی مزید پڑھیں

یومِ دفاع : قائدِ اعظم محمد علی جناح ؒ کے مزار پر گارڈز کی تبدیلی کی پُر وقار تقریب

آج 6 ستمبر کو یومِ دفاع کے موقع پر کراچی میں بانیٔ پاکستان قائدِ اعظم محمد علی جناح ؒ کے مزار پر گارڈز کی تبدیلی کی پُر وقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ پاکستان ایئر فورس اصغر خان اکیڈمی کے مزید پڑھیں

فارم 45، 46، 47، 48 اور 49 کی تصدیق کےلیے افسران کو ذمے داری سونپ دی گئی

الیکشن کمیشن نے ویب سائٹ پر اپ لوڈ فارم 45، 46، 47، 48 اور 49 کی تصدیق کے لیے افسران کو ذمے داری سونپ دی۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے فارمز کی تصدیق کی منظوری دے کر نوٹیفکیشن مزید پڑھیں

جیلوں میں ملزمان کی سہولتوں اور تشدد کا کیس، سرکاری وکیل کو رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت

لاہورہائی کورٹ نے جیلوں میں قید ملزمان کو سہولتیں فراہم کرنے اور ملزمان پر تشدد سے متعلق کیس میں سرکاری وکیل کو رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کر دی۔ لاہورہائی کورٹ کی چیف جسٹس عالیہ نیلم نے جیلوں میں قید مزید پڑھیں

الاقصیٰ اسپتال کے قریب اسرائیلی حملے، 4 فلسطینی شہید

وسطی غزہ میں الاقصیٰ اسپتال کے قریب اسرائیلی حملے میں 4 فلسطینی شہید ہو گئے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی حملے میں شہید ہونے والے فلسطینیوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ اسرائیل نے الاقصیٰ اسپتال کے قریب بے مزید پڑھیں

اٹک اور چکوال میں سونے کی کان کنی اور درختوں کی کٹائی پر دفعہ 144 نافذ کر دی گئی

پنجاب حکومت نے اٹک اور چکوال میں 2 ماہ کے لیے سونے کی کان کنی اور درختوں کی کٹائی پر دفعہ 144 نافذ کر دی، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔ محکمۂ داخلہ پنجاب کی جانب سے جاری مزید پڑھیں