بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم تاریخی کامیابی کے بعد وطن واپس پہنچ گئی

بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں تاریخی کامیابی کے بعد وطن واپس پہنچ گئی۔ بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے عہدیداران نے ایئرپورٹ پر ٹیم کا شاندار استقبال کیا۔ ڈھاکا ایئرپورٹ پر کھلاڑیوں کو پھول پیش کیے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ میں ایک دفعہ پھرGood to see الفاظ کا استعمال

سپریم کورٹ میں ایک دفعہ پھرگڈ ٹوسی(Good to see)الفاظ کا استعمال کیا گیا ، چیف جسٹس نے منیر پراچہ سے مکالمہ کیا کہ گڈ ٹوسی، آپ نے کوئی جونیئررکھا، آپ اتنے سینئر ہیں،آپ کاعلم ضائع نہ جائے۔ چیف جسٹس قاضی مزید پڑھیں

امریکا میں صدارتی انتخابات کو خطرناک ترین انتخابات قرار دے دیاگیا

امریکا میں صدارتی انتخابات کو خطرناک ترین انتخابات قرار دیاجارہا ہے ، کیا انتخابی سیاست میں فوج کو گھسیٹ لیاگیا ہے، ایلون مسک کا کملا ہیریس سے متعلق متنازع ٹوئٹ ، اے آئی اور سوشل میڈیا کا سیاسی استعمال لمحہ مزید پڑھیں

سعودی عرب سے مؤخر ادائیگیوں پر ادھار تیل کی سہولت پر بات کررہے ہیں:محمد اورنگزیب

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ سعودی عرب سے مؤخر ادائیگیوں پر ادھار تیل کی سہولت پر بات کررہے ہیں۔ صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ سعودیہ کےساتھ باہمی معاہدوں مزید پڑھیں

سابق ایم پی اے چوہدری عدنان قتل کیس ،نامزد ملزمان پر فردِ جرم عائد

راولپنڈی کی ڈسٹرکٹ کورٹ نے سابق ایم پی اے چوہدری عدنان قتل کیس میں نامزد ملزمان پر فردِ جرم عائد کر دی۔ راولپنڈی کی ڈسٹرکٹ عدالت میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راجہ فیصل رشید نے سابق ایم پی اے مزید پڑھیں

توہینِ الیکشن کمشنر کیس ،فواد چوہدری نے حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر کر دی

توہینِ الیکشن کمشنر کیس میں سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر کر دی۔ بانی پی ٹی آئی اور فواد چوہدری کے خلاف توہینِ الیکشن کمیشن اور چیف الیکشن کمشنر کیس کی سماعت ممبر نثار مزید پڑھیں

’دنیا تم پر تھوکے گی‘ یوگراج سنگھ کی کپل دیو کو دھمکی

اپنے متنازع تبصروں کے باعث شہ سرخیوں کا حصے بننے والے سابق بھارتی ٹیسٹ کرکٹر یوراج سنگھ کے والد یوگراج سنگھ نے ایم ایس دھونی کے بعد کپل دیو کو بھی تنقید کا نشانہ بنا دیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس مزید پڑھیں

لاپتہ شہری فیضان عثمان کو بازیاب کرا کر اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیش نہ کیا جا سکا

لاپتہ شہری فیضان عثمان کو بازیاب کرا کر اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیش نہ کیا جا سکا۔ اسلام آباد سے لاپتہ فیضان عثمان کی بازیابی کی درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس بابر ستار کیس نے سماعت مزید پڑھیں

پی ٹی آئی رہنما سرور سلیم جوڑا نظر بندی کیس: عدالت نےاٹارنی جنرل کوطلب کر لیا

تحریکِ انصاف کے رہنما سرور سلیم جوڑا کی نظر بندی کے خلاف دائر درخواست پر عدالت نے اٹارنی جنرل کو طلب کر لیا۔ لاہور ہائی کورٹ میں سرور سلیم جوڑا کی نظر بندی کے خلاف دائر درخواست پر جسٹس امجد مزید پڑھیں

حکومت متنازع فیصلوں اور قانون سازی سے عدلیہ کو رسوا نہ کرے:لیاقت بلوچ

نائب امیرِ جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ حکومت متنازع فیصلوں اور قانون سازی سے عدلیہ کو رسوا نہ کرے۔ لیاقت بلوچ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اگر جعلی بنیادوں پر اکثریت حاصل کر کے مزید پڑھیں