سی پیک محض ایک منصوبہ نہیں، دو قوموں کےلیےاُمید،ترقی اور خوشحالی کی علامت ہے:وزیر اعلیٰ پنجاب

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سی پیک محض ایک منصوبہ نہیں، دو قوموں کے لیے اُمید، ترقی اور خوشحالی کی علامت ہے۔ مریم نواز نے عوامی جمہوریہ چین کے 75 ویں قومی دن کی تقریب میں مزید پڑھیں

کراچی : رینجرز اور پولیس کی مشترکہ طور پر کارروائی، 2 ملزمان گرفتار

کراچی کے علاقے لیاری میں رینجرز اور پولیس نے مشترکہ طور پر کارروائی کے دوران 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ رینجرز کے ترجمان کے مطابق ملزمان چوری شدہ موٹر سائیکلیں فروخت کرتے تھے، گرفتار ملزمان کے قبضے سے اسلحہ مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ میں SBSA رولز مرتب نہ کرنے کے خلاف درخواست پر سماعت

سندھ ہائی کورٹ میں سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (ایس بی سی اے) کے رولز مرتب نہ کرنے کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔ سندھ حکومت کے وکیل نے عدالت میں مؤقف اختیار کیا کہ رولز کا ڈرافٹ تیار کر لیا مزید پڑھیں

سری لنکا کے وزیرِ اعظم دنیش گناواردینا نے استعفیٰ دے دیا

سری لنکا کے وزیرِ اعظم دنیش گناواردینا نے استعفیٰ دے دیا۔ مقامی میڈیا کے مطابق وزیرِ اعظم دنیش گناواردینا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر مستعفی ہونے کا اعلان کیا ہے۔ واضح رہے کہ مارکسٹ معاشی نظریےکے حامی مزید پڑھیں

محسن نقوی کی سعودی عرب کے قومی دن پر سعودی عوام و حکمرانوں کو مبارک باد

وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کے عوام مذہبی اور برادرانہ رشتوں سے جڑے ہوئے ہیں۔ وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے سعودی عرب کے قومی دن پر سعودی عوام و حکمرانوں کو مبارک مزید پڑھیں

گوگل کی نئی اپڈیٹ، پاسورڈ کے بغیر اکاؤنٹ کو کیسے لاگ اِن کریں گے؟

دنیا کا سب سے بڑا سرچ انجن گوگل اپنے پاس ورڈ مینیجر کے لیے ایک نئی اپ ڈیٹ جاری کرنے جا رہا ہے۔ اس نئی اپ ڈیٹ کے ذریعے صارفین کے لیے کروم ویب براؤزر پر متعدد ڈیوائسز میں ’پاس مزید پڑھیں

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں مشکل گروپ کی بڑی ٹیموں کا کوئی دباؤ نہیں:کپتان فاطمہ ثناء

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان فاطمہ ثناء کا کہنا ہے کہ آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں مشکل گروپ کی بڑی ٹیموں کا کوئی دباؤ نہیں، ہمیں تگڑا کھیلنا ہو گا۔ آئی سی سی ویمنز ٹی مزید پڑھیں

پاک ایران بارڈر پر ہر قسم کی ٹریفک پر پابندی عائد کردی گئی

ڈپٹی کمشنر گوادر نے مکران کوسٹل ہائی وے کی بندش اور سیکورٹی وجوہات کی بناء پر پاک ایران بارڈر پر ہر قسم کی ٹریفک پر پابندی عائد کردی۔ تفصیلات کے مطابق پاک ایران بارڈر کو ہر قسم کی ٹریفک کے مزید پڑھیں